نتائج تلاش

  1. س

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    بہت اچھے خرم بھائی اور آپ سب کا انفارماشن کا شکریہ
  2. س

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    انشاء اللہ آپ کو ہمارے کھانے اور دکھانے والے دانت ایک جےسے ہی ملیں گے آپ ایڈمن سے کےسے رابطہ کریں ان کو آپ میسیج کر سکتی ہیں ان کی آئی پر دایئں کلک کر کے ۔۔ ویسے یہ قانون سب کے لئے ہے تو ۔۔رہے گا ہاں‌اگر کوئی برابلم کی وجہ سے ہے تو ضرور حل کر دیا جائے گا :grin:
  3. س

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    تھنکس دانت پسند کرنے کا بہت شکریہ :grin:اس کا حل یہی ہے کہ یا تو ایڈمن آپ کو فری کر دیں کہ آپ کو 25 پوسٹس کی ضرورت نہ پڑے یا پھر آپ عدد پورا رکریں :grin:
  4. س

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    لگتا ہے کہ شاید آپ کے لیئے ےہ خصوصی پیکیج ہے :grin::grin:
  5. س

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    مےرے خیال میں اب تو پتا چل ہی گےا ہوگا اپ کو یا پھر دوبارہ بتادوں ِِِ؟؟؟:grin::grin:
  6. س

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    اچھی لگی بہت اچھی آپ جیسے پیارے اور مہربان ہوں گے تو اچھی تو لگے گی نہ۔۔۔۔:grin::grin:
  7. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    :grin::gri مجھے الفا بیٹ اتے تو لکھتا نہ۔:grin::grin:۔۔۔۔۔۔خیر اآئندہ اس کا خیال رکھنا ہی پڑے گا
  8. س

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    میرے خیا ل میں شمشاد بھائے نے آپ کے دس پوصت پورے کروا ہی لئے:grin:باقی جہاں تک دس پوسٹ کا تعلق ہے تو ئہ تو بہت ہی کم ہیں میں نے تو وپنے فورم میں 15 رکھے ہیں :grin:
  9. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    سسٹر اچھا انداز ہے لیکن اگر نہیں آتی تو مزید فورمس کو جوائن کریں انشاء اللہ ۔۔۔۔آجائے گی :grin::grin:
  10. س

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت ہی عمدہ اور معیارے ہے جناب ۔۔۔۔اپ کا تو کوئی جواب نہیں ہے
  11. س

    کچھ رنگوں کے بارے میں

    مجھے ہلکا سبز کلر پسند ہے اور اور مجھے سرخ کلر پسند نہیں ہے اس کی وجہ کیا ہے یہ بتانا میرے لیئے مشکل ہے :grin:
  12. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    اچھی باتیں ہو رہی ہیں یہاں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. س

    چھو منتر

    بہت خوب جناب۔۔۔کافی۔۔۔۔اور انداز بیان کی تو ۔۔۔۔۔۔۔بات ہی الگ ہے :grin:
  14. س

    جیولری جدید انداز میں!!!

    بہت خوب لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  15. س

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    مان خیرپور میرس جو آھیان ء اوھان جو شکر گذار اھیان کو اھان ان قابل سمجھو جو پنھنجو تعارف کرایو ۔
  16. س

    افسانہ رہائی از:۔ ایم مبین

    بہت اچھا جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. س

    ایک مکالمہ

    بہت خوب جناب
  18. س

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    میں نیا ہوں اس لیے ٹھک سے نہیں سمجھا اردو میں یا پھر سندھی میں مرا نام اردو میں مولا ہی ہوگا اور اگر آپ سندھی جملے کی بات کر رہے ہیں تو اس طرح ہوگا (توھا ن جو نالو چا آھی ) یعنی آپ کا نام کیا ہے اج اتنا کافی ہے باقی آئندہ :grin::grin:
  19. س

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    جی تھینکس برادر آپ نے ٹھیک کہا میں بالکل نیا ہوں کل ہی پیدا ہوا تھا اور اج اردو محفل کو جوائن کیاہے :grin:اور خوشقسمتی سے آپ کا ویکم نصیب ہوا ہے:grin: آپ کا بہت بہت شکریہ دوست
  20. س

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    آپ نے بجا فرمایا دوست ۔۔۔۔۔۔لیکن میرے خیال میں فیصلہ کرنے میں کچھ وقت تو لگ ہی جاتا ہے ۔اس لحاظ سے وہ بھی صحیح ہیں :grin:
Top