نتائج تلاش

  1. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    زخم خوردہ میں اپنے نفس و شیطان کے فریبوں کا۔۔۔۔ اس میں زخم کا تلفظ اگر خاء کے جزم کے ساتھ ہے تو اس کا متبادل کیا ہو سکتا ہے؟ اداب در سے بھی واقف نہیں منگتا مگر تائب۔۔۔۔۔ اس میں اداب کے ’’آ‘‘ کو شعر کی وجہ سے الف سے نہیں بدلا جا سکتا ؟ اگر نہیں تو متبادل کیا ہونا چاہیے؟
  2. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    جی ہاں ! میں نے اسی بحر میں لکھا تھا۔۔ کیا حروف کی املاء بھی آواز کے زاویے میں کرنا ہوگی؟
  3. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    اب یہ لڑی اس سیکشن میں کیسے جائے گی؟
  4. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    یہ دو اشعار تازہ ترین تخلیق ہے۔ اصلاح و درستگی کی غرض سے حاضر کیے ہیں
  5. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    رہا اب تک میں مصروفِ تمنائے دل کہ دیدار ہو نقاب رو ہٹا کر دل کا پردہ کر لیا اس نے
  6. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    نگاہ قاتل، حیاء قاتل، جبین پر پھیلی زلفیں بھی صبح اک لاش کے سینے پہ لوگوں نے لکھا دیکھا
  7. ابودجانہ المنصور

    بیٹیاں

    کیا بات لکھ دی ہے
  8. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    جناب آسی صاحب آپ کی کتاب بہت اچھی لگی ہے۔ میں نے اس کو پڑھنا شروع کر دیا ہے ایک دو دن میں مکمل مطالعہ کر لوں گا انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
  9. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    اللہ اآپ کو اور اخلاص کی دولت عطا فرمائے تاکہ سیکھنے والوں کی مزید راہنمائی کریں
  10. ابودجانہ المنصور

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    شکریہ بھائی جان۔ آپ دعا کرتے رہیں
  11. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    میں نماز پڑھ کر آتا ہوں پھر ٹھیک کیے دیتا ہوں
  12. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    انتظار ان کا مگر آرزو نہیں ہے دل میں رہتے بس وہی ہیں مگر جستجو نہیں ہے ہم یہ کس بستی میں آکر رکے ہیں ہمدم یہ مکاں ہے وہ مکاں ؟راہ رو نہیں ہے اب میرے ابا سے کہہ دو کہیں چلا جا سر زمینِ پاک میں برقی رو نہیں ہے کہاں ہے مجنوں؟میں ہوں مجنوں ادہر نہ جانا تو لہو مانگے ہے لیلی، جی وہ نہیں ہے قافلے...
  13. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    انتظار ان کا مگر آرزو نہیں ہے دل میں رہتے بس وہی ہیں مگر جستجو نہیں ہے ہم یہ کس بستی میں آکر رکے ہیں ہمدمیہ مکاں ہے وہ مکاں ؟راہ رَو نہیں ہےاب میرے ابا سے کہہ دو: کہیں چلا جا سر زمینِ پاک میں برقی رو نہیں ہے کہاں ہے مجنوں؟میں ہوں مجنوں ادہر نہ جاؤتَو، لہو مانگے ہے لیلی، جی وہ نہیں ہے قافلے منزل...
  14. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    اگر راہنمائی کرنے والا ہی مایوسی دکھائے گا تو سیکھنے والا کیسے آگے بڑھے گا ۔ برائے مہربانی آپ اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کریں تا کہ مجھے کچھ سیکھنے کو ملے
  15. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    اور جی ہاں تائب میرا تخلص ہے پہلے میں خائف کے تخلص کے ساتھ لکھتا تھا بعض دوستوں نے اس پر اعتراض کیا تو میں نے بدل کر تائب کر دیا
  16. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    جی ہاں جناب من یہ اس دھاگے میں جو بھی اشعار کی قسم میں سے پیش کروں گا وہ میری اپنی کاوش ہو گی اور اب تک جو پیش کر چکا ہوں وہ بھی میری اپنی کاوشیں ہیں۔ یہاں پیش کرنے کا مقصد شاعری میں بہتری لانا ہے۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں
Top