مجھے کیوں نہی بلایا تم نے :baringteeth::baringteeth::baringteeth:اب تمہاری سزا ہے کہ ایک ایسا اور پزا بناؤ اور مجھے سپیشلی بلاؤ سمجھ آئی کہ نہی :nerd::nerd::nerd::nerd:
ہاں ہاں میں بھی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:تم ٹائپنگ کروا رہی ہو نا سعود بھائی کے ساتھ پتہ ہے مجھے بچووووووووووووووووووووو:laughing::laughing::laughing: