نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    ایک دوست کے شعر کے جواب میں اصل شعر: کوئی تو اپنا بھی ہو راز داں محبت میں مزا تو ہم کو بھی آئے کبھی زیارت میں (زیارت علی) جواباً شعر: نہ سمجھا اپنا کبھی آپ نے محبت سے نہ ہم نے لطف اٹھایا کبھی زیارت سے (فرخ منظور)
  2. فرخ منظور

    امیر مینائی کبابِ سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں ۔ امیر مینائی

    کبابِ سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں جو جل اٹھتا ہے یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں سیہ پوشاک بن کر خانۂ کعبہ میں جا پہنچے بلا کا بھیس او کافر ترے گیسو بدلتے ہیں بہار آئی ہے صبحِ عید کا عالم ہے گلشن میں نئی پوشاک شمشادِ کنارِ جُو بدلتے ہیں نزاعِ کفر و دیں ہے دُور دَورِ زلف و عارض میں مسلمانوں...
  3. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی کوئی بول وے مکھوں بول ۔ شو کمار بٹالوی

    کیہڑے کیہڑے لفظ دی سمجھ نہیں آئی او لکھ دیو اوہدے معانی میں لکھ دیاں گیاں۔
  4. فرخ منظور

    فیض موری اَرج سُنو (نذرِ خسرو) ۔ فیض احمد فیض

    یہ کلام نفیس احمد خاں کی آواز میں سنیے۔
  5. فرخ منظور

    فیض موری اَرج سُنو (نذرِ خسرو) ۔ فیض احمد فیض

    موری اَرج سُنو (نذرِ خسرو) "موری ارج سُنو دست گیر پیر" "مائی ری، کہوں کاسے میں اپنے جیا کی پیر" "نیا باندھو رے، باندھو رے کنارِ دریا" "مورے مندر اب کیوں نہیں آئے" اس صورت سے عرض سناتے درد بتاتے نیّا کھیتے مِنّت کرتے رستہ تکتے کتنی صدیاں بیت گئی ہیں اب جا کر یہ بھید کھُلا ہے جس کو تم نے عرض...
  6. فرخ منظور

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    تو پھر انہیں اپنی تحقیق پر اڑے رہنے دیں۔ پنجابی میں کہتے ہیں کہ مرے تے مُکرے دا کوئی علاج نہیں یعنی جو مر جائے اور جو مُکر جائے اس کا کوئی علاج نہیں۔ ایک مر گیا دوسرا مُکر رہا ہے۔
  7. فرخ منظور

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    صفحہ نمبر بتائیے گا۔
  8. فرخ منظور

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    1974 میں چھپی ساغر صدیقی کی کتاب مقتلِ گل
  9. فرخ منظور

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    1974 میں جو کلام شائع ہوا ہے وہ بہت محدود تھا۔ اگر اسے معیار مانا جائے تو بقیہ غزلوں کا کیا کہیں گے کہ کہاں سے شامل کی گئیں؟
  10. فرخ منظور

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    بہت برا گایا ہے۔ انڈیا والوں سے ایسی توقع نہیں تھی۔
  11. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ سلامت رہیے!
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ خوش رہیے۔
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت شکریہ۔ دراصل میری فطری کاہلی غزل کی متحمل نہیں ہوتی۔ خوش رہیے۔ :)
  14. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ خوش رہیے۔
  15. فرخ منظور

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    زیادہ مقبول تو شکیل بدایونی کی غزل ہے لیکن بلاشبہ شکیب جلالی کی غزل زیادہ عمدہ ہے۔ ویسے بھی شکیب جلالی، شکیل بدایونی سے بہتر شاعر تھا۔ شکیل بدایونی اچھا نغمہ نگار تھا لیکن روایتی شاعری کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    اے جا بھی دل اب تو بھی خلوت کو ترک کر دے خود سے کبھی ہیں بہلے یہ درد جو پالے ہیں (فرخ منظور)
  17. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی زخمِ سفر ۔ مصطفیٰ زیدی

    زخمِ سفر ہزار راہِ مُغیلاں ہے کارواں کے لِیے لہو کا رنگ ہے تزئین ِ داستاں کے لِیے قدم قدم پہ بڑی سختیاں ہیں جاں کے لِیے کئی فریب کے عشِوے ہیں امتحاں کے لِیے زمانہ یوں تو ہر اِک پر نظر نہیں کرتا قلم کی بے ادبی درگزر نہیں کرتا قلم میں لرزش ِ مژگاں ، قلم میں رِشتۂ جاں قَلم میں زمزمہ و رَم ، قلم...
Top