نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ولی دکنی شراب شوق میں سرشار ہیں ہم

    نین کے اس تلفظ کے لیے ہیمنت کمار کا گایا یہ گیت سماعت کیا جا سکتا ہے۔
  2. فرخ منظور

    داغ یہ عشق کب دلِ خانہ خراب سے چھُوٹا ۔ داغ دہلوی

    یہ عشق کب دلِ خانہ خراب سے چھُوٹا بہشت میں بھی نہ میں اس عذاب سے چھُوٹا دل اُس کے گیسوئے پُر پیچ و تاب سے چھُوٹا بڑی بلا سے یہ نکلا عذاب سے چھُوٹا نگاہِ مست نے سر شار کر دیا مجھ کو شراب مجھ سے چھُٹی میں شراب سے چھُوٹا وہ تانک جھانک کا اول سے تھا مجھے لپکا کہ آج تک بھی نہ عہدِ شباب سے چھُوٹا...
  3. فرخ منظور

    مبارکباد فرخ منظور بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت شکریہ جاسمن صاحبہ لیکن اب ایسی بھی بات نہیں کہ میں نے کوئی بہت بڑا معرکہ سر کیا ہو۔ خوش رہیے۔ :)
  4. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا

    بذریعہ ڈاک والے بہت مہنگی دیتے ہیں۔ آپ صرف یہ بتا دیں کہ کس مکتبے نے چھاپی ہے۔
  5. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا

    اسی لیے کلیات کا پتا کرتا پھر رہا ہوں تاکہ کتاب سے دیکھ کر اس غزل کو درست کیا جا سکے پہلی پوسٹ شدہ غزل میں بھی ایک مصرع وزن سے خارج ہے اور املا کی بھی اغلاط ہیں۔ وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تھاشہ خوشی
  6. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نصیر الدین نصیر صاحب کی کلیات لاہور میں کہاں سے مل سکتی ہے؟
  7. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا

    ان کے اندازِ کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا کچھ نئی بات نہیں حسن پہ آنا دل کا مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تھاہ خوشی دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا دل...
  8. فرخ منظور

    فراز تِرا قُرب تھا کہ فراق تھا، وہی تیری جلوہ گری رہی ۔ احمد فراز

    تِرا قُرب تھا کہ فراق تھا، وہی تیری جلوہ گری رہی کہ جو روشنی تِرے جسم کی تھی مِرے بدن میں بھری رہی تِرے شہر میں سے چلا تھا جب تو کوئی بھی ساتھ نہ تھا مِرے تو میں کس سے محوِ کلام تھا، تو یہ کِس کی ہمسفری رہی مجھے اپنے آپ پہ مان تھا کہ نہ جب تلک تِرا دھیان تھا تو مثال تھی مِری آگہی، تو کمالِ بے...
  9. فرخ منظور

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    علامہ نے ولیم بارنس کی نظم پر ہاتھ صاف کیا تھا آپ نے علامہ کی نظم پر ہاتھ صاف کر دیا۔ بہت خوب خلیل صاحب۔ لطف آ گیا۔ :)
  10. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں - بلھے شاہ

    بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں من لے بلھیا ساڈا کہنا، چھڈ دے پلّا رائیاں آل نبی اولادِ علی نوں، توں کیوں لیکاں لائیاں چیہڑا سانوں سیّد سدّے، دوزخ ملن سزائیاں جو کوئی سانوں رائیں آکھے، بہشتیں پینگھاں پائیاں رائیں سائیں سبھنیں تھائیں، رب دیاں بے پروائیاں سوہنیاں پرے ہٹائیاں نیں تے،...
  11. فرخ منظور

    سلیم احمد کی یاد ۔ معین الدین احمد

    بہت عنایت خلیل صاحب! خوش رہیے۔
  12. فرخ منظور

    سلیم احمد کی یاد ۔ معین الدین احمد

    سلیم احمد کی یاد.......... دلوں میں درد بھرتا آنکھ میں گوہر بناتا ہے اندھیری رات میں کیسا ستارہ جگمگاتا ہے کبھی اشعار کاغذ پر بیاضِ دل سے لکھتا ہوں میاں اس کے سوا ہم کو نہ کچھ آتا نہ جاتاہے وہ اک ہستی محبت کی اکائی جس کو کہہ لیجے دل اس سے فیض پاتا ہے اسی کے گیت گاتاہے چراغِ نیم شب کی روشنی دل...
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت عرفان صاحب! خوش رہیے۔
  14. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    آپ اندازہ کریں کہ پہلا شعر شاید میں نے 40 سال کی عمر میں کہا تھا۔ اب 50 کا ہونے والا ہوں لیکن کُل ملا کر 50 سے زیادہ اشعار نہیں بنتے ہوں گے۔ سو یہ گُر تو ابھی بھی ہاتھ نہیں آیا بس دو مصرعے ملا لیتا ہوں۔
  15. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ آداب عرض ہے!
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    زیست احساس نہیں، شوق نہیں، درد نہیں صرف انفاس کی ترتیب کا افسانہ ہے (ساحرؔ کےشعر میں تصرف کیا گیا)
  17. فرخ منظور

    تعارف میری پہچان

    خوش آمدید عبدالرحمان صاحب!
Top