نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    عدم محبت کو کہاں فکرِ زیان و سود ہوتا ہے-عبد الحمید عدم

    مسرود کی بجائے مسدود ہو گا۔ "وپ" کیا ہے؟
  2. فرخ منظور

    ہزار باتیں کہے زمانہ، میری وفا پر یقین رکھنا-نامعلوم

    دراصل یہ لتا منگیشکر کا گایا ہوا فلم گَھٹنا 1974 کا گیت ہے۔ اس کے موسیقار اور شاعر روی تھے۔
  3. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    شکریہ خلیل بھائی!
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    عمل اپنے کافر اٹھا لے گئے عقیدوں کو ہم سب بچا لے گئے (فرخ منظور)
  5. فرخ منظور

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    عام طور پر یہ غزل میر تقی میرؔ سے منسوب کی جاتی ہے۔ دراصل یہ غزل منور خان غافل کی ہے۔ یہ غزل دیوان غافل مطبع نول کشور سے دیکھ کر نقل کی گئی۔ آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی مری جا میرے بعد میان میں اس نے جو کی تیغِ جفا میرے بعد خوں گرفتہ کوئی کیا اور نہ تھا میرے بعد...
  6. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا ۔ نصیر الدین نصیر

    شیخ صاحب کبھی اپنوں کی طرح آ کے پئیں یہ مصرع بالکل درست ہے۔ البتہ پہلے کی نشاندہی آپ نے درست کی ہے۔
  7. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا ۔ نصیر الدین نصیر

    کتاب نہیں ہے میرے پاس۔ اس لیے یہ مصرعے نہیں دیکھ سکتا۔ یہ غزل فیس بک سے کاپی کی ہے۔ تیسرا مصرع میں لفظ سلسلہ درست کر دیا ہے۔ ویسے آپ کو ان مصرعوں میں کیا کھٹکا ہے؟
  8. فرخ منظور

    بہت عنایت۔ ہمیشہ خوش رہیے۔

    بہت عنایت۔ ہمیشہ خوش رہیے۔
  9. فرخ منظور

    بہت عنایت عدنان بھائی۔ خوش رہیے۔

    بہت عنایت عدنان بھائی۔ خوش رہیے۔
  10. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا ۔ نصیر الدین نصیر

    سب پہ احسان ہے ساقی ترے میخانے کا نشہ ہر رند کو ہے ایک ہی پیمانے کا لطف کر، ظلم سے قابو میں نہیں آنے کا لوگ دیکھیں نہ تماشا ترے دیوانے کا مدعا کس پہ عیاں ہو مرے افسانے کا راز ہوں میں، نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا تابشِ حُسن سے یہ رنگ ہے میخانے کا دل دھڑکتا ہے چھلکتے ہوئے پیمانے کا چشمِ ساقی ہے...
  11. فرخ منظور

    ذوق کچھ نہیں چاہیے تجہیز کا اسباب مجھے ۔ استاد ابراہیم ذوق

    غزل کچھ نہیں چاہیے تجہیز کا اسباب مجھے عشق نے کشتہ کیا صورتِ سیماب مجھے اس نے مارا رخِ روشن کی دکھا تاب مجھے چاہیے بہرِ کفن چادرِ مہتاب مجھے کل جہاں سے کہ اٹھا لائے تھے احباب مجھے لے چلا آج وہیں پھر دلِ بے تاب مجھے چمنِ دہر میں جوں سبزۂ شمشیر ہوں میں آب کی جاے دیا کرتی ہے زہراب مجھے میں وہ...
  12. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی بہت بڑھنے لگے تھے دعویِ دیر و حَرَم لوگ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت بڑھنے لگے تھے دعویِ دیر و حَرَم لوگو غنیمت ہیں ہمارے شہر میں اس کے قَدم لوگو ! کبھی دیکھا ہے اس صُورت کا کوئی آدمی تم نے بزرگو ، ناصحو ، عَالی مقَامو ، محترم لوگو ! جِسے کل تک حیا سے بات کرنا بھی نہ آتا تھا ذرا ہم بھی تو دیکھیں اس کا اندازِ سِتَم لوگو ! گزرنے کو تو ہم پر تم سے نازک وقت...
  13. فرخ منظور

    خُودی کے راز کو میں نے بروزِ عید پایا جی ۔ عابی مکھنوی

    خُودی کے راز کو میں نے بروزِ عید پایا جی کہ جب میں نے کلیجی کو کلیجے سے لگایا جی جوحصہ گائے سےآیا اُسے تقسیم کر ڈالا جو بکرا میرے گھر میں تھا اُسے میں نے چُھپایا جی فریج میں برف کا خانہ نہ ہوتا گر تو کیا ہوتا دعائیں اُس کو دیتا ہوں کہ جس نے یہ بنایا جی میں دستر خوان پر بیٹھا تو اُٹھنا ہو گیا...
  14. فرخ منظور

    حسرت موہانی نگاہِ یار جسے آشنائے راز کرے ۔ حسرت موہانی

    نگاہِ یار جسے آشنائے راز کرے وہ اپنی خوبیِ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے دلوں کو فکرِ دو عالم سے کر دیا آزاد ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے خرد کا نام جنوں پڑ گیا، جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے ترے ستم سے میں خوش ہوں کہ غالباً یوں بھی مجھے وہ شاملِ اربابِ امتیاز کرے غمِ جہاں سے...
  15. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ بنسی کاہن اچرج بجائی ۔ بلھے شاہ

    بنسی کاہن اچرج بجائی بنسی والیا چاکا رانجھا تیرا سُر ہے سب نال سانجھا تیریاں موجاں ساڈا مانجھا ساڈی سُر تیں آپ ملائی بنسی کاہن اچرج بجائی بنسی والیا کاہن کہاویں شبد انیک انوپ سناویں اکھیاں دے وچ نظر نہ آویں کیسی بکھڑی کھیل رچائی بنسی کاہن اچرج بجائی بنسی سبھ کوئی سنے سنائے ارَتھ...
  16. فرخ منظور

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    بہت کمال کی آتی ہیں سلفیاں میری سنا ہے لوگ مجھے زوم کر کے دیکھتے ہیں (جولائی ایلیا)
  17. فرخ منظور

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    صحتِ کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار ہوں۔
Top