نتائج تلاش

  1. فرخ

    آب یا کبھی نہیں

    ایم کیو ایم کے موقع پرست لوگوں کو صرف بہانہ چاہیئے اپنی سیاست جمانے کا ، جیسے کہ وہ پہلے خود لاشوں پر سیاست کے باب چمکاتے رہتے ہیں اور دوسروں پر یوں بولتے ہیں گویا خود بہت معصوم لوگو ہوں، حالانکہ انکی قتل و غارت گری اور انکے منحوس لیڈر کے پاکستان کے قیام کو بلنڈر کہنے کے تماشے سے انکا سیاہ...
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ کی کریڈیبلٹی تو اپ کی نکالی ہوئی بھڑاس صاف ظاہر ہے، گویا آپ نےٹھیکا لے رکھا ہے طالبان کے متعلق شور مچانے کا اور باقی معاملات پر آنکھیں بند کرنے کا اور دبے الفاظ میں متحدہ جیسی حکومتی دھشت گرد تنظیم کی حمائیت کا، جو اسی پوسٹ کے کچھ تھریڈز میں آپ کے الفاظ سے ظاہر ہے۔اور اسی قول کے تضاد کی وجہ...
  3. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں نے تو صرف مماثلت تلاش کی تھی، کہ ہمارے ملک میں اور کون کون ایسا کرتا ہے۔ شائید آپ اسی طرح کراچی میں ڈھیروں کے حساب سے معصوم اور نہتے لوگوں کے قتل عام کو چھُپانے کی کوشش کر رہی ہوں؟ اگر ایسا ہی ہے، تو لگی رہیں ایم کیو ایم جیسے فتنے کی حمائیت طالبانی فتنی کی اوٹ لے کر
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہاں‌بالکل اسی طرح تردید بھی موجود ہے، جسطرح ایم کیوایم اپنے تمام تر مظالم اور بدیانتی کے باوجود تردید کر دیتی ہے۔
  5. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جے ایف تھنڈر، الخالد، یرموک، میزائل ٹیکنالوجیز، ایٹمی طاقت بننے میں‌اقوام متحدہ میں‌بہترین سپورٹ وغیرہ تو وہ چیزیں‌ہیں جو صرف دنیا کے سامنے ہیں۔ انکی ہمارے دفاعی نظام میں مدد بہت گہری ہے، اور وہ ایسے مطلب کی بھی نہیں جیسی امریکی ہے کہ ادھر مدد کرو، ادھر چھرا بھی گھونپ دو۔
  6. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اچھی بات ہے۔ مگر پاکستان کی پچھلے ۵ سالوں سے زائد اور ممالک بھی امداد کرتے رہے ہیں اور ان میں چین نے جتنے ہتھیار اور خاص طور پر فضائی قوت میں‌اضافہ، ایٹیمی قوت بننے میں‌مددوغیرہ وغیرہ، کیوں نہیں نظر آرہے آپ کو۔۔۔۔؟ صرف امریکہ کا شکریہ جو ادھر مدد دیتا ہے، ادھر بدلہ بھی پورا لے لیتا ہے، ڈرون...
  7. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اور امریکی جھنڈے کا مقصد؟
  8. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اب کس بات کا جواب دوں؟ اور یہ بتائیں، کہ آپ کے دستخظ میں جو بھی لکھا ہے، مگر آخر میں یہ امریکی جھنڈا کس خوشی میں لہرا رہے ہیں آپ؟
  9. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    چلئے خیر، اب جانے دیں اس بات کو۔۔۔۔ :) ابھی تھوڑی دیر پہلے میں بھی غلطی سے عبداللہ کو کچھ اور کہہ گیا تھا۔ یہ سب چلتا رہتا ہے۔:)
  10. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپکی بات میں‌واضح طور پر میرا نام لیا گیا ہے اور سوالات مجھے سے پوچھے گئے ہیں۔ میں‌اسے کسی بھی طرف نہیں‌لے کے جارہا۔ آپ نے بڑے اطمینان سے اپنی بات کی ذمہ داری لینے سے انکار کردیا۔ مگر زیادہ حیرت نہیں ہوئی۔ اور اوپر جو آپ نے سوالات لکھے ہیں، یہ ان مختلف میڈیا کے ذرائع پر موجود متضاد کہانیوں کا...
  11. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یوں لگتا ہے فیصل آپ یہاں اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے آئے ہیں۔ آپ کا یوں میری ذات سے اسطرح کے سوالات کا کیا مقصد ہے؟ آپکے اسطرح گھٹیا طریقے کے مذاق کا میں یہی مطلب لے سکتا ہوں کہ آپ اب تمیز کی حدوں سے باہر نکل رہے ہیں۔ اور ذاتی تنقید پر اتر رہے ہیں۔ اور مجھے افسوس ہے آپ کے اس روئیے پر۔۔۔...
  12. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہضم کر گیا؟۔۔۔ مطلب؟
  13. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ آپ نے جس سائٹ سے لے کر لگائی ہے پہلے دیکھ تو لو کس لیئے بنی ہے۔
  14. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی ہاں‌صحیح فرمایا۔ میرا اپنا بھی یہی خیا ل ہے، مگر مسئلہ یہ بھی ہے کہ سوات والے معاملے سے طالبان کا بھی گہرا تعلق ہے، تبھی تو طالبان کے موضوع پر بات چل نکلی ایک شعر بھی یاد آیا: بات نکلے گی، تو پھر دور تلک جائے گی، لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    امریکہ کو بیچ میں‌اس لئے لانا پڑتا ہے کہ اس کے بغیر طالبان کا ذکر نامکمل ہوگا۔ یہ تو وہ اصل فتنہ ہے جس نے یہاں‌سارے مسائل کو جنم دیا ہے۔ ورنہ اس سے پہلے ہمارے ہاں بھی کسی مقامی طالبان کا وجود نہیں تھا۔ طالبان کا نام لے کر اور خاص طور پر القاعدہ کا نام لے کر جرائم کرنے والوں کی تعداد کم نہیں...
  16. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں نجیب اللہ کی پھانسی کی وڈیو خود دیکھ چکا ہوں، مگر اسطرح کی بات وہاں نظر نہیں آئی۔ اگر مجھے کہیں سے انٹرنیٹ پر وہ وڈیو ملی تو ضرور دکھاؤں گا۔ مگر آپ نے پھر وہی بات کی۔ مغربی میڈیا نے تو پہلے ہی ایسی باتوں سے یلغار کر رکھی ہے، جو ہمیں‌نظر بھی نہیں‌آتیں۔ ورنہ اگر اسی طرح آرٹیکلز اور ہاتھ سے...
  17. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ جن افغانیوں‌کی بات کر رہے وہ زیادہ تر فارسی بولنے والے، شمالی افغانستان کے لوگ ہیں۔ میرا اشارہ ان پختون قبائل کی طرف تھا جو افغانستان کے زیادہ تر حصے میں‌آباد ہیں۔ موجودہ افغان حکومت امریکہ کی اپنی لائی ہوئی ہے اور اسے افغانوں اور خاص طور پر پختونوں کی حمائیت حاصل نہیں ہے۔ اور پچھلی جنگوں...
  18. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مگر میں‌یہ بات ضرور کہوں‌گا کہ یہ صرف وقت وقت کی بات ہے۔ اس سے پہلے بھی اس آسمان نے وقت کی سپر پاورز کا نظارہ کیا ہے، جس میں‌ہمارے ہمسایہ ملک ایران بھی شامل ہے۔ مگر وہ سب کیوں‌تباہ ہوئے اور اپنی سپر پاور کیوں کھو بیٹھے؟ جن اللہ جو دراصل سپریم پاور ہے، کی زمین پر ظلم وستم کی انتہا کی، تو پھر...
  19. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مہوش، آپ شائید اسوقت کسی ذھنی رو میں بہ رہی ہیں۔ میں‌نے کہیں‌بھی طالبان کی تعریف یا بہادری کی داستان رقم نہیں‌کی یا ان کو بہادر نہیں کہا۔ برائے مہربانی ذرا غور سے دوبارہ پڑھیئے، میں‌نے صرف افغانستان میں‌لڑی جانے والی گوریلا وارفئیر پر بات کی ہے، جو بہت قدم زمانے کی تکنیک ہے۔ اور طالبان سے بہت...
  20. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    معذرت چاہتا ہوں جناب، واقعی وہ گوریلا وارفئیر کو بزدل کہنا کسی اور کی بات تھی، میرے ذھن میں‌مکس ہو گئی۔۔۔۔:cool: بھائی میرے ، ناراض مت ہوں، چلئے میں راگ الاپنے کی الفاظ واپس لیتا ہوں، اور انکو ، آپکی امکریکہ کی تعریف کرنے کے الفاظ سے تبدیل کر تا ہوں۔ کہ یہ جو آپ امریکہ کی تعریف کئے جا رہے ہیں...
Top