نتائج تلاش

  1. فرخ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    یہ شائید شرعی اصول نہیں ہے بھائی۔ اور پچھلی قوموں‌کی تو بہت سی برائیاں‌موجود ہیں‌تقریبا ساری دنیا کی قوموں‌میں، پھر کیا خیا ل ہے ایسا شرعی اصول نافذ کرنے کا ان برائیوں پر؟
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ویسے یہ کوئی مناسب حرکت تو نہیں، مگر اب تم نکاح کرنے کے چکر میں‌ایسی کوئی حرکت تو نہیں‌کرنے جا رہے؟;)
  3. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بی بی سی کی یہ نئی کہانی پہلے بھی پوسٹ ہو چُکی ہے ۔ یار دوسروں‌کی پوسٹوں‌پر بھی اک نظر ڈال لیا کرو کبھی :noxxx:
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یار ذرا اپنی پچھلی وہ پوسٹیں پڑھو جو تم نے مجھے جواب دینے کے لئے کی ہیں، پھر خود ہی فیصلہ کرنا کہ ذاتیات پر کون اترا تھا۔ اور جس پوسٹ کی تم نے بات کی ہے، وہ کسی خاص شخصیت کی طرف اشارہ نہیں تھا، بلکہ اجتماعی طور پر ان لوگوں کیطرف اشارہ جو واقعی سطحی انداز میں سوچتے ہیں اور دیگر پہلوؤں‌پر غور...
  5. فرخ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    اس میں کونسا شرعی اصول لے آئے ہو عارف ؟ :confused:
  6. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    وعلیکم السلام عابد بھائی میں آپکی بات سمجھ چُکا تھا اور اس بات سے پورا پورا اتفاق رکھتا ہوں کہ کسی کو حدود میں تغیرو تبدل کرنے کا اختیار نہیں (سوائے اسکے ، کہ حالات ایسے ہوں کہ جُرم مجبوری بن جائے)۔ اور اسی لئے تو شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ پتا لگے کس نے جھوٹ بولا ہے۔ طالبانی ملا یعنی مسلم...
  7. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آمین، ثم آمین۔ میں‌نے کونسی والی بات سطحی سوچ والی کی تھی، جناب منتظم اعلی صاحب۔۔۔ اب ضروری نہیں کہ جسے تم اصل معاملہ کہہ رہے وہ، وہی اصل معاملہ ہو۔ اپنے ذھن کو ذرا کھُلا رکھا کرو۔
  8. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اگر منتظم اعلی کو توفیق ہوتی تو ذرا شروع سے میری باقی پوسٹیں بھی پڑھ لیتے اور پھر خود ہی اندازہ لگا لیتے کہ بے وقت کی راگنی کون الاپنے لگ گیا ہے۔
  9. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سطحی ذھن کے لوگوں‌کو صرف دور سے بیٹھ کر میڈیا کا سکھایا ہوا پروپییگنڈا ہی کافی لگتا ہے اور جیسے جیسے میڈیا رخ بدلتا ہے، وہ بھی اپنا رخ بدلتے ہیں۔ تحقیقات کے لئے صرف ٹی وی اور انٹرنیٹ کے بین الاقوامی نیوز ہی کافی نہیں ہوتی،اسکے علاوہ بھی حالات کا جائزہ لینا ہوتا ہے، جو ظاہر ہے، دور بیٹھ کر...
  10. فرخ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    خرم ، یہ ہمیشہ سے ایسا نہیں ہے۔ جہاں‌تک ہندوستان کے مسلمانوں‌کا تعلق ہے، تو وہ بیچارے تو پہلے ہی ایک ایسی حکومت کے نیچے ہیں جو انکی سُنتی ہی نہیں۔ اور انٹرنیشنل کمیونٹی تو مسئلہ کشمیر میں‌بھی ناکام نظر آتی ہے، بلکہ مسلمانوں‌کے معاملات میں تو ہر جگہ ناکام نظر آتی ہے۔ اب یہ بھی تو دیکھو، کہ پچاس...
  11. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرا خیال ہے، حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا رہا۔ بات تو یہ ہو رہی ہے،کہ اس معاملے کی سچائی کیا ہے اور اصل کہانی کیا ہے
  12. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    السلام و علیکم بہت مدت بعد آپ سے بات ہو رہی ہے محترم، کدھر ہوتے ہو؟ بھائی جی، کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر مجرم، اقرار جرم کر لے تو اسکی سزا معاف ہو جاتی ہے؟ یا یہ کہنا چاہ رہے ہیں‌کہ انکو اصل سزا کیوںنہیں ‌دی گئی؟
  13. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے دراصل لوگوں کے اسطرح مشتعل ہو کے جوابات دینے کا اندیشہ تھا۔ بہرحال میں‌یہاں‌صرف اس خبر سے متعلق حالات اور واقعات پر تبصرہ جات اور تحقیق کی نیت سے آیا تھا، مگر لوگوں‌نے میری باتوں کو کسی اور رنگ میں لیا۔ میں‌نے یہاں‌جو باتیں‌لکھی، وہ جیو کے ذریعے حاصل ہوئیں۔ اب بی بی سی نے بھی ایک دم ہی...
  14. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس بارے میں گفتگو بھی جیو پر اور دوسرے چینلز پر سنی اور کچھ علماٗ اور مفتیانِ کرام کی بات چیت بھی سُنی ۔اور اسکا لب لباب یہ ہے کہ بدکاری کی سزا کچھ ایسے ہی ہوتی ہے جس میں‌جُرم کے مطابق سنسار بھی کیا جاسکتا ہے۔ یا سرعام کوڑے مارے جاتے ہیں۔ اوریہ سزائیں قرآن پاک میں بہت واضح طور پر موجود ہیں۔...
  15. فرخ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    سمجھ گیا ہوں‌بھائی، مگر مجھے آپ کی بات سےیہ تاثر ملا کہ شائید آپکے نزدیک انڈیا میں‌مسلمانوں پر کوئی ظلم نہیں ہوتا، تو میں‌نے صرف اور صرف اس پوائینٹ کو واضح کرنے کے لئے یہ بات لکھی ہے۔
  16. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ٰخرم ، میں آپ کی موجودہ بات کو بونگی نہیں کہہ رہا، بلکہ میرا اشارہ ماضی کی ایک بحث تھا، جو بہت پہلے ہوئی تھی۔ یہاں‌صرف میں اس موضوع پر بات چیت کرنے آیا ہوں‌اور اسکا مختلف زاویوں‌سے جائزہ لینے کے لئے۔ اور بہرحال، میں طالبان کے بارے میں‌اندھا نہیں ہوں، بلکہ کچھ ایسے حقائق کو بھی مد نظر رکھتا ہوں...
  17. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    علامتی نوٹس تو پہلے بھی ہوتے رہے ہیں۔ مگر بات تو تب بنے جب حکومتی سطح پر اسکی تحقیقات ہوں اور کوئی عملی طورپر کام ہوتا نظر آئے۔
  18. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے آپکی اسطرح میری ذات پر تنقید پر سخت اعتراض ہے۔ یہ کونسا طریقہ ہے بات کرنے کا؟ اور آپ نے کس بات پر مجھے سے اسطرح بات کی ہے؟:mad: میں یہاں‌صرف اس خبر پر تبصرہ اور رائے حاصلگی کے لیئے آیا ہوں آپ سے ذاتی جنگ کرنے نہیں، یہ کام آپ کے ساتھ پہلے بھی ہوا ہے اور آپ کی فضول بونگیوں کا پہلے بھی...
  19. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اب ظاہر ہے، تم اور کر بھی کیا سکتے ہو؟;)
  20. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مہوش ، بہت شکریہ ۔ میں نے دراصل "گارڈین " کا لنک نہیں‌دیکھا تھا۔ انکی دی گئی خبر میں بھی اختلاف موجود ہے۔ گارڈین کے مطابق جس خاتون صحافی نے یہ وڈیو انہیں دی ہے اس نے کہا ہے کہ یہ دس دن پہلے کی ہے، جبکہ اسی آرٹیکل میں یہ بھی لکھا ہے کہ طالبان کے ترجمان کے مطابق یہ امن معاہدے سے پہلے کی ہے۔ یہ...
Top