نتائج تلاش

  1. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ویسے اگر آپ اپنے اس سے متعلق پچھلی پوسٹ پر غور کریں تو یہ جو اچھی خاصی لمبی کہانی لکھی ہے، وہ آپکی پچھلی پوسٹ کی نفی کرتی ہے جس میں‌آ پ نے گوریلا وارفئیر کرنے والوں کو بزدل کہا تھااور مجھے اسی بات پر اعتراض تھا۔ کتابیں بھی انسان ہی لکھتے ہیں‌اور انسانوں‌میں‌ہی مختلف نظریات ہوتے ہیں اور میں‌اسی...
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے اس بات سے اختلاف ہے کہ ہم نے انہیں گوریلا وار فیئر سکھایا ہے۔ گوریلا وارفئئیرایک قدیم تکنیک ہے اور خاص طور پر پہاڑی علاقوں‌میں تو سب سے زیادہ کارآمد ہے۔اور یہ وہاں کے جنگجو قبائل کے خون میں ہے۔ افغانستان وہ علاقہ ہے جہاں‌آج تک کوئی بھی قابض‌نہیں ہو سکا اور اسکی بڑی وجہ وہاں کے جنگجو...
  3. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    امریکہ کیا اصلاح۔۔۔اور خودبخود۔۔۔۔؟ ہا ہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: ظفری، طالبان کا تو آپ نے بہانہ لگایا ہے۔ طالبان سے پہلے شائید امریکہ بہت معصوم تھا نا، جس نے ایٹم بم بھی گرائے، عالمی جنگوں میں‌بھی بہت معصوم اور اصلاح والے کردار ادا کئے۔ کہیں تو اور امریکہ کی اصلاح کی کہانیاں...
  4. فرخ

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    اور جب سویت یونین کو شکست دینے کے لئے یہی گوریلا جنگوآپ کے ہیرو بن گئے تھے، اس وقت آپ کی زبان کچھ اور تھی۔اور مغربی میڈیا پر لفظ مجاہدین انہی گوریلا جنگجوؤں‌کے لئے بولا جاتا تھا۔ طالبان لاکھ برے سہی لیکن تکلیف دہ بات یہ ہے، کہ لوگوں‌کا ذھن مغربی پروپیگینڈے کو اندھو ں کی طرح‌قبول کر لیتا ہے پھر...
  5. فرخ

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی یاد پڑتا ہے جناب، مگر کوئی بھی کام ہمیشہ ایک دفعہ، پہلی مرتبہ ضرور ہوتا ہے، لو اب کردیا۔۔۔۔ غور سے دیکھیں ، یہ غصے میں نہیں کہا بھائی میرے۔۔۔:)۔ بس میری ایک رگ ایسی ہے جسے کبھی کبھی میں‌کنڑول نہیں‌کرسکتا اور آپکے تبصرہ "آبیل مجھے مار" کو آپکی معصوم خواہش سمجھ بیٹھا۔:grin...
  6. فرخ

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    او بھائی لوگ، میں‌نے کونسا غصہ کیا ہے۔ مجھے تو بس جہانزیب کے "آبیل مجھے مار" پر یہ تبصرہ کرنے کا شدت سے دل چاہا تھا۔ جہانزیب کے تبصرہ سے یوں‌محسوس ہوا، گویا واقعی کسی بیل کو بلا رہے ہوں اور میں‌اپنی پھڑکتی رگِ ظرافت پر قابو نہ رکھ سکا۔ یہ محض ایک مذاق تھا بھائی لوگ۔:) اگر کسی کی دل آزاری...
  7. فرخ

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    آپ کو ٹکر کھانے کا اتنا ہی شوق ہے، تو بیل کو بلانے کیا کیا ضرورت ہے؟ سیدھا جا کے کسی بھی چلتی گاڑی کے سامنے کھڑے ہو جائیں، انشاءاللہ سارے ارمان پورے ہو جائیں گے۔ :grin::rollingonthefloor:
  8. فرخ

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    جہاں تک میرے علم میں ہے، یہ اعلان تو شائید صرف ایم کیو ایم کے پیرِ لندن نے کیا ہے، او ر حسب سابق ایسی باتوں پر اپنی سیاست چمکانے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔
  9. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اب تو تم سو کر اٹھ چُکے ہو، وہ بات بھی اُسی وقت کی تھی۔ ا ب رہنے دو،۔کیا یاد کرو گے :grin:
  10. فرخ

    ایک فلسطینی لڑکی کی نظم۔۔۔۔میں ایک فلسطینی ہوں۔۔۔۔۔

    تمہیں کافی دوسرے لوگوں کی طرح "طالبان فوبیا " ہو چُکا ہے۔۔۔۔۔ فلسطین میں پہلے ہی جہادی تنظیمیں سرگرمِ عمل ہیں اور وہ طالبان کی طرح نہیں ہیں۔۔۔۔۔
  11. فرخ

    ایک فلسطینی لڑکی کی نظم۔۔۔۔میں ایک فلسطینی ہوں۔۔۔۔۔

    یوٹیوب پر شائید یہ بہت پہلے پوسٹ کی گئی تھی۔ اور دیکھتے ہوئے بے اختیار آنسو آگئے۔ یہ ہے تو عربی زبان میں، مگر انگریزی ترجمے کے ساتھ ہے۔ ذرا غور سے پڑھئیے گا ۔۔۔۔۔۔ ۔ میں ایک فلسطینی ہوں، میرا نام فلسطینی ہے۔۔۔ ۔ ۔ - (۔۔۔صلاح الدیں میرے اندر سے بولتا ہے۔۔۔۔۔) ۔ ۔ ۔ ۔(مسجدِ اقصٰی...
  12. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ وہ بات ہے جس پر اکثر لوگ توجہ نہیں‌دیتے کہ سوات میں‌صرف طالبان نہیں‌بلکہ اسلامی انتہا پسندوں کے روپ میں غیر ملکی ایجنٹ بھی موجود ہیں اور انہوں‌نے طالبان طرز کے مختلف گروہ بھی بنائے ہوئے ہیں۔ آرمی آپریشن کے دوران ایسے کئی حقائق سامنے آئے اور یہ بھی ، کہ امریکی حملوں‌میں‌بھی زیادہ تر معصوم...
  13. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اگر کسی نے اس وڈیو کی ڈاکیومنٹری کو غور سے سنا ہو تو آپ کو پتا چلے گا، کہ اس معاملے کا اس لڑکی والے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ اس لڑکے کو تو کسی اور مرد یا لڑکے کے ساتھ لواطت کے الزام میں‌سزا دی جا رہی ہے۔ اور ویسے جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے،شریعت میں اس جرم کی یہ سزا نہیں، بلکہ اس جُرم...
  14. فرخ

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    آپ کا کیا خیال ہے، ہماری انٹیلی جنس کیا سارے کام اچھے کرتی ہے؟ِ جب ڈرون حملے ہماری اپنی سرزمین سے ہی کئے جاسکتے ہیں، تو پھر آپ خود سوچ لیں کہ ہماری انٹیلی جنس کیوں‌خود یہ کام نہیں کرتی اگر امریکہ کا ایجنٹ ماردیا، تو امریکی امداد بند ہونے کا ڈر ہے نا۔
  15. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اسکا جواب تو بڑا اچھا ہے میرے پاس، مگر مجھے ڈر ہے تم پھر "تپ " جاؤ گے:rolleyes:
  16. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ابھی تم نے خود یہ کہا کہ مجھے تکلیف ہوئی۔ یہ دیکھو، یہ تمہاری ہی پوسٹ ہے نا: اور اب کہ رہے ہو کہ میری جانب کوئی اشارہ نہیں تھا؟ اور یہ ایم کیو ایم والی بات سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ دل پر کون لے رہا ہے۔۔ میں نے تو ابھی تمہیں، کوئی تشبیھات نہیں‌دیں۔ پھر یہ میری ذات پر حملہ کس کھاتے میں؟
  17. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یار اس سنجیدگی کی گرمی کو ہی تو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔ کم از کم سنجیدگی سے بات کرنے پر لوگ جس قسم کے جوابات دے رہے ہیں اس سے تو بہتر ہی ہے نا
  18. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ خوب ہے بھئی۔ ذرا اپنی پوسٹ پڑھو، کون "تم " کے لفظ سے شروع ہوا تھا ؟ اب اگر میں‌نے اسے جوابا تم سے ہی جواب دے دیا تو کونسی برائی کر دی۔۔۔ میں‌تو اسے یوں لے رہا تھا جیسے دوست لوگ آپس میں بات کرتے ہوئے تم کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں چاہے لڑ رہے ہوں۔ اب نہیں‌پسند تو نہیں کہتا "تم" ویسے یہ...
  19. فرخ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    بہت اچھے یار۔قرآن پاک جس سے سب سے زیادہ شرعی اصول وضع کئے گئے، پتا ہے،محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم پر کب نازل ہوا تھا؟ محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے بعد خلفائے راشدین نے انہی اصولوں کی بنیا د پر باقی اصول مرتب کئے اور اصل بنیادیں فراہم کیں۔ اور محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے بعد خلفائے راشدین کا زمانہ بھی...
  20. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بس میں‌سمجھ گیا۔ تمہیں‌اگر کوئی پوری بڑی داڑھی والا دیکھ رہا ہوا، تو تم پھر بھی پھلانگ جاؤ گے۔۔۔ ظاہر ہے اسکی داڑھی "ایک مٹھی " سے تو بڑی ہوگی نا :)
Top