میں نے یہ نہیں کہا کہ یہاں مسلمان بہت اچھی حالت میں ہیں بلکہ یہ کہا کہ پاکستا ن کے مقابلے یہاںمسلمان بہت محفوظ ہیں۔اس کی سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ یہاں نہ طالبان پائے جاتے ہیں نا کوئی جہادی لشکر! الحمدللہ دہشت گردی سے بہت دور ہیں ہم!
اس بات سے متفق ہوں کہ کچھ عرصے سے بظاہر برداشت کی کمی نظر آ رہی...