نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    ہمیں معلوم ہے کو ن کس وجہ سے گیا تھا یہاں بھگوڑے کہلاتے ہیں جو ڈر کر چلے گئے۔
  2. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    religious intolerance اسے ہی کہتے ہیں۔ جو کہ اُدھر جانب پائی جاتی۔
  3. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    مجبور ہو کر یا ڈر کر جاتے ہیں کسی کو خواہش نہیں ہوتی ملک چھوڑ کر بھاگنے کی۔ جیسے مہاجر گئے تھے بھاگ کر۔
  4. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    جی شاید اسی آزادی کی وجہ سے اقلیت انڈیا میں آکر پناہ لے رہی ہے:)
  5. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    غلط فہمی دور کروں کہ آپ کے ملک کی برکت سے یہاں کے مسلمانوں کی امیج خراب ہورہی ہے ۔ یہاں کہ ہندوؤں میں قوت برداشت اور سمجھ داری ہے تبھی یہاں اقلیت وجود میں ہے ۔جب کہ پاس کےمسلم ملک سے غیر مسلموں کا بالکل صفایا ہی کر دیا گیا ہے۔
  6. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    عثمان بھائی ہندوستان میں مختلف مذاہب کے لوگ ہیں، ایک دوسرے کے عقائد کا احترام اور برداشت کرنے کی وجہ سے ہی ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔
  7. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    جی پابندی تو ہے لیکن عمل ہر جگہ نہیں ہوتا۔ بعض ہندو بھائیوں کے لیے گائے مقدس ہے ان کا احترام کرتے ہوئے ہم خود پرہیز کرتے ہیں۔
  8. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    ایسا نہیں ہے۔ البتہ اس بات سے اتفاق کر سکتا ہوں کہ پاکستان سے زیادہ انڈیا مسلمانوں کے لیے محفوظ ہے۔
  9. محمدظہیر

    رات

    یہ جملے پڑھ کر خود کو بھیڑیا محسوس کرنے لگا ہوں:ROFLMAO:
  10. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    آپ سے انڈیا کے متعلق ایسی باتوں کی توقع نہیں تھی۔ گائے سیاست کرنے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی ۔ چھوٹی موٹی باتوں کو لے کر ایسی رائے قائم نہیں کر لینی چاہیے۔ ہمیں تو فخر ہے ہندوستان میں ہیں اور اس بات پر بھی خوشی ہے کہ بہت محفوظ ہیں:)
  11. محمدظہیر

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ ویسے آپ کی شاعری میں زیر زیادہ پائے جاتے ہیں سمپل سی لکھیے نا تاکہ مجھ جیسوں کو سمجھ آئے:)
  12. محمدظہیر

    رات

    آپ تو ابھی ابھی آئیں ہیں ہمیں خدمت کا موقع فراہم کیجیے، محفل کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہو تو بتائیے:) ویسے آپ سے درخواست ہے تعارفی زمرے میں اپنا مختصر تعارف کر وائیے:)
  13. محمدظہیر

    رات

    جی سائٹ تو دوڑ رہی ہے اپنی پہلی پوسٹ میں جو لکھنا چاہتی تھیں وہ بات مکمل تو کیجیے:)
  14. محمدظہیر

    رات

    جی ہاں یہاں سب رات کو جاگتے ہیں:ROFLMAO:
  15. محمدظہیر

    Belated happy birthday :)

    Belated happy birthday :)
  16. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو کچھ خاص نہیں۔ کچھ دن کے لیے کالج سے یوں ہی چھٹی لی ہے :)
  17. محمدظہیر

    ممکن ہے پریشانی کے عالم میں یا دیگر کسی کام کی وجہ سے حاضری لگانے کا خیال نہ رہا ہو۔ فکر مت...

    ممکن ہے پریشانی کے عالم میں یا دیگر کسی کام کی وجہ سے حاضری لگانے کا خیال نہ رہا ہو۔ فکر مت کیجیے۔ اللہ کریم ہے۔
  18. محمدظہیر

    فہد بھائی کل تک تو اٹھارہ کے تھے۔ غالب گمان ھے آج آپ کی سالگرہ ہے! ہے نا؟ :)

    فہد بھائی کل تک تو اٹھارہ کے تھے۔ غالب گمان ھے آج آپ کی سالگرہ ہے! ہے نا؟ :)
  19. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمدللہ بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟ :)
Top