نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    وطن عزیز تو اب کینیڈا ہے نہ؟‌
  2. جہانزیب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    بالکل شگفتہ یہ اصلی والی ہے، میں نے گاوں‌کے چوکیدار کے رجسٹر سے بھی چیک کی ہے :mrgreen: اور زندگی میں صرف ایک بار اہتممام سے منائی ہے سالگرہ، وہ بھی گھر پر نہیں‌ کراچی میں‌ دوستوں‌ کے ساتھ ۔
  3. جہانزیب

    بہت بہت شکریہ جناب آپکو بھی پیشگی عید مبارک ۔

    بہت بہت شکریہ جناب آپکو بھی پیشگی عید مبارک ۔
  4. جہانزیب

    امریکہ میں اعلی تعلیم سے منسلک ادارے ۔۔

    میرا سوال خصوصی طور پر زکریا سے ہے، میری بیگم نے ایگریکلچرل انجنئرنگ کی ہے، اور فارم مشینری میں ایم ایس کیا ہے ۔ اب وہ مستقبل میں ریسرچ کا ارادہ رکھتی ہے، مطلب پی ایچ ڈی کرنا چاہتی ہے ۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ نیویارک، نیو جرسی میں کون کون سے ٹیکنکل سکولز یا کالجز ہیں‌ جہاں‌ ریسرچ کا شعبہ ہے ؟
  5. جہانزیب

    محفل کے منتظمین سے سوال

    عبدالمجید یہ پوائنٹس منتظین نہیں کوئی بھی صارف دے سکتا ہے ۔اور جہاں‌ آپ پوائینٹس دیکھتے ہیں، جس تحریر پر دیے ہوتے ہیں‌ اس کا ربط بھی ساتھ ہی موجود ہوتا ہے ۔ ۔۔ اب کس نے دئے ہیں، کوئی بتائے تو بہتر نہ بتائے تو اس کی مرضی ۔آپ ہر پیغام میں‌ رکن کے نام کے سب کے نیچے ایک ترازو دیکھتے ہیں اس پر ماوس...
  6. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    عزیز یہ سٹیو تو اب عرصہ دراز سے راہی ملک عدم ہو چکے ہیں جبکہ آپکے بلاگ میں‌ انہیں دو ہفتے قبل اس مقام پر فائز کیا جا رہا ہے ۔ کم از کم عقل سے نقل لگائیں‌ ۔
  7. جہانزیب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    ماوراء‌ نے یقین کرنا ہے کہ وہ سب سے چھوٹی ہیں‌:grin:
  8. جہانزیب

    مبارکباد لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔

    راجا صاحب بہت مبارک ہو، اب اگلا زینہ بھی جلدی جلدی طے کر لیں‌ ۔
  9. جہانزیب

    میرا بلاگ

    میں‌ نے تو منع کیا تھا ماوراء‌۔۔ :haha:
  10. جہانزیب

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    کب سے ہوں‌ کیا بتاؤں‌ جہان خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں‌ گر حساب میں :mrgreen: شعر کا وزن اگر غلط ہے تو غالب سے معذرت ۔
  11. جہانزیب

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ ۔
  12. جہانزیب

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    صاف جھوٹ، وہ جو کہتا ہے کہ آئی ایم آن ایس ایم ایس، وہ فون کے بغیر ہو گیا ۔ روزے میں‌جھوٹ‌ توبہ
  13. جہانزیب

    امریکی چرچ میں نماز جمعہ کی امامت ایک عورت نے کی

    یہ تو پچھلے سے بھی پچھلے سال کی بات ہے شائد ۔ ۔۔۔ ویسے اسرا نعمانی کا ایک تازہ انٹرویوو سن رہا تھا جس میں اس نے دعوی کیا تھا کہ ہندوستان میں اب کئی ایک مساجد میں‌ عورتیں‌ امامت کروا رہی ہیں‌۔
  14. جہانزیب

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ابھی میں سحری کرنے اٹھا اور محفل پر یہ دھاگہ دیکھ کر فوراً تاریخ دیکھی ۔۔ مجھے اپنی سالگرہ یاد نہیں رہتی، لیکن اس دفعہ میں نے کافی یاد رکھی ہوئی تھی، ایک وجہ کہ چوبیس کو میرے بھائی کی سالگرہ تھی اور اسے یہ دکھ کہ کسی نے کبھی سالگرہ کی مبارکباد نہیں دی، جو میں الحمداللہ اس بار پھر نہیں دے سکا ۔...
  15. جہانزیب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    سالگرہ مبارک ہو شگفتہ ۔۔ میری بھی سالگرہ آج ہے محفل پر دیکھ کر یاد آیا ۔۔
  16. جہانزیب

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ پاک انہیں صحت کاملہ عطاء‌ فرمائیں‌۔
  17. جہانزیب

    کیا پی این جی ایک ویکٹر فارمیٹ ‌ہے؟

    اصل میں ویب گرافکس کے لئے کئی لوگ تصویر بناتے تو ویکٹر فارمیٹ میں ہیں، پھر اس کو مختلف سائز میں پی این جی میں مخفوظ کر لیتے ہیں اور سکرپٹس کے ذریعے براؤزر کے مطابق تصویر دکھائی جاتی ہے ۔جیسے اگر براؤزر آٹھ سو کا ہو تو آٹھ سو والا امیج وغیرہ وغیرہ ۔
  18. جہانزیب

    پشتو کا دیوانہ جرمن طالب علم

    نہیں‌ایسا نہیں ہے، جو زبان نہیں‌ آتی ہو وہ سب ہی ایک جیسی لگتی ہیں، البتہ مجھے ہبریو اور جرمن ایک جیسی آوازیں‌ لگتی ہیں، وجہ دونوں‌ میں بے جا "ش"‌ کی آواز کا استعمال ۔
  19. جہانزیب

    آمنہ جنجوعہ کا امریکی ویزہ مسترد

    لیکن ویزہ واپس لے کر ، ویزہ فیس واپس کی گئی یا نہیں‌ ؟ لول
Top