نتائج تلاش

  1. سارا

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    ماوراء ترکیب کے ساتھ تصویر بھی لگانی ہے یا ایسے بھی ترکیب لکھی جا سکتی ہے۔۔۔:confused:
  2. سارا

    Airlines Meals

    آپ کے لیے نہ ہونے سے اس بے ذائقہ چائے کا ہونا بھی ایک نعمت ہو گی۔۔۔;)
  3. سارا

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    اچھا یعنی مجھے اچھی خاصی دیر ہو چکی ہے۔۔:( ماوراء تم نے بھی وہ پسند کر لیا جو مجھے دوسرے نمبر پر اچھا لگا تھا۔۔:(چلو میں اچھے بچوں کی طرح اب تم سے لڑتی نہیں ہوں بلکہ میں لائیٹ پنک اور سلور والا لے لیتی ہوں وہ بھی بہت اچھا کلر ہے میری امی کو بہت پسند ہے امی میرے لیے زیادہ اسی کلر کے کپڑے بنواتی...
  4. سارا

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    شکر ہے سارہ سب خواتین کے کپڑوں پر نام لکھ دئیے ہیں نہیں تو پتا چلے فنکشن کو سب بھول گئیں اور سب کپڑوں پر آپس میں لگی ہوئی ہیں کہ یہ میں نے لینا ہے نہیں وہ میں نے لینا ہے۔۔۔:grin: بلیک کلر کا سوٹ مجھے بہت پسند آیا مجھے بلیک کلر بہت پسند ہے۔۔۔:) اور ماوراء تمہارے کپڑوں میں سے بلیک اینڈ ریڈ والا...
  5. سارا

    Airlines Meals

    چاول تو مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہیں اور وہ بھی کھانا گرم گرم ہی دیتے ہیں اس لیے مجھے تو آج تک کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔۔البتہ فلائیٹ ہمیشہ لیٹ ہوتی ہے یہ تھوڑا مسلئہ ہوتا ہے۔۔۔:rolleyes: ہاں جو چائے کے شوقین لوگ ہوتے ہیں انہیں پریشانی ہوتی ہے۔۔مجھے کچھ خاص پسند نہیں میرے لیے کوئی مسلہ نہیں ہوتا...
  6. سارا

    Airlines Meals

    بالکل سہی کہا۔۔پی آئی اے کا چاولوں کی کیا ہے بات ہے۔۔۔اور ساتھ سائیڈ پر چکن بھی ہوتا ہے یا قیمہ اس کا ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔۔باقی ائیر لائن کے مریضوں والے کھانے سے پی آئی اے کا کھانا ہزار درجے بہتر ہے۔۔:grin: اور دیتے بھی 3 دفعہ ہیں ایک دفعہ تو ہم اپنی ٹرے لیتے ہیں لیکن جب وہ دوسری دفعہ لاتے...
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی کچھ تبدیلیاں بھی ہونی چاہیے نئی عمارت میں۔۔۔سب بہت سست ہو رہے ہیں۔۔طالبعلم بھی اور استاد بھی۔۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی یہ آپ کو چکر دینے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔;)
  9. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    الحمد للہ بھائی اللہ کا شکر ہے۔۔۔آپ کیسے ہیں؟؟:) اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ محفل میں جس جگہ آپ جاتے ہیں وہاں میں کم کم جاتی ہوں اور جہاں میں جاتی ہوں وہاں آپ نہیں ہوتے۔۔:rolleyes:
  11. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    نظر سے بچنے کے لیے ساتھ ماشا اللہ بھی لکھا تھا۔۔۔;)
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    میرا حصہ تیلے بھائی کو ساتھ پیک کر کے دے دیجئے گا۔۔۔
  13. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    678 روپے کی میں کل بریانی کھا لوں گی ۔۔ابھی رات کے 12 بج گئے ہیں اس وقت باہر جانے کی اجازت نہیں اور اگر کسی نے مجھے اس وقت ادھر دیکھ لیا تو میری خیر نہیں۔۔:rolleyes: 100 روپے اگلے رکن کے لیے
  14. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    قیمہ مٹر' کلیجی
  15. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    lol... آپ کے 1 '2 یہ ہیں تو ماشا اللہ زیادہ کتنے ہوں گے۔۔۔;)
  16. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی مجھے آپ سے یہ بات پوچھنی ہے کہ کیا آپ رات کو سوتے بھی ہیں یا نہیں۔۔:rolleyes:نیند میں محفل کے چکر لگاتے ہیں یا محفل کا چکر لگا کر دوبارہ سو جاتے ہیں۔۔۔:confused:
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مجھے کھلا دیں بھائی۔۔۔شاہ جی کو مجھ سے زیادہ پسند نہیں ہو گی۔۔;)
  18. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    واقعی۔۔تقریبا 10 دن ہو گئے ہوں گے۔۔۔اور مجھے 3 دن سے یاد بہت آرہی ہے لیکن 2 دفعہ کسی کی فرمائش پر پلاؤ پکانا پڑھ گیا تو بریانی لیٹ ہو گئی۔۔کل انشا اللہ بناؤں گی۔۔۔یاد تو ابھی بھی آرہی ہے آپ نے یاد کرا دی ہے لیکن ابھی میں کھانا کھا چکی ہوں۔۔:(
  19. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    قیمہ کریلے ' پلاؤ'
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔۔ ''بے شک اللہ تعالٰی کے علاوہ جنہیں تم پکارتے ہو'وہ تمہاری مثل بندے ہیں'ان سے دعائیں مانگ دیکھو یہ تمہاری دعاؤں کا جواب دیں اگر تم سچے ہو' ( سورہ الاعراف)
Top