نتائج تلاش

  1. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    اس کی کچھ خاص وجہ سمجھ تو نہیں آتی۔۔۔ویسے جو باہر سے ملتا ہے اس کی کافی دیکھ بھال کی جاتی ہے چیک کیا جاتا ہے ادویات چھرکی جاتیں ہے۔۔اور جو گھر میں لگا ہوتا ہے اس کی کوئی کئیر نہیں کرتا تو شاید ڈر کر نہ کھاتے ہوں گے کہ کچھ ہو نہ جائے۔۔۔بعض گھروں میں تو درختوں کے ساتھ لگا ہوا ہی خراب ہو جاتا...
  2. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    وہ تو پاکستانی ہیں نا۔۔اپنا فروٹ خود ہی کھاتے ہیں اور معصوم بچوں(یعنی ہمیں) توڑنے بھی نہیں دیتے۔۔یہ ہمارے پڑوسی سارے گورے ہیں یہ گھر میں لگا ہوا نہیں کھاتے۔۔باہر سے خرید کر کھاتے ہیں اور گھر میں درختوں سے لگا ہوا گل سڑ جاتا ہے تو ہمیں بہت افسوس ہوتا ہے۔۔۔ہم جب اجازت لینے جائیں تو یہ بھی کہتے...
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
  5. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    برتن ساتھ لے جانا بھول گئی تھی یہ پاس ہی گھر ہے ایک گلی چھوڑ کر۔۔یہاں تو جس کے گھر کوئی بھی فروٹ لگا ہو کوئی کھاتا ہی نہیں ہے ہم جاتے ہیں ان سے اجازت لیتے ہیں کتنے تو کہہ دیتے ہیں کہ اجازت لینے کی‌ ضرورت ہی نہیں جس وقت مرضی ہو آ کر لے جایا کرو۔۔۔تو سمجھ لیں اردگرد کے گھروں کے درختوں پر لگے ہوئے...
  6. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بھنڈیاں بناؤں گی تھوڑی دیر میں انشا اللہ
  7. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پزا کھایا ہے
  8. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    میرا دل ایک اور لہنگا لینے کا کر رہا ہے اس کا وہ لے لیتی ہوں آ ہی جائے گا شاید۔۔:rolleyes: اگلے کے لیے۔۔4 ہزار روپے
  9. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    میں نے ابھی 10 منٹ پہلے درخت پر انجیر لگی دیکھیں۔۔کچھ پکی ہوئی توڑ کر کھائی اور واپس گھر آگئی۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مکس سبزی ' ساگ
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ادھر پیسے خرچ کرتے ہوئے لگتا ہے میں بہت فضول خرچ ہو گئی ہوں۔۔۔:rolleyes: اس پانچ ہزار سے میں گھر کا کچھ سامان لے لیتی ہوں۔۔دال سبزیاں فروٹ۔۔۔ اگلے کے لیے 2 سو ڈالر۔۔
  13. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ہم نے تو 3 دن پہلے کرایہ دے دیا ہے۔۔:rolleyes: 250 روپے میں ایک‌آئس کریم پیک لے لیتی ہوں میں۔۔:) 2 ہزار اگلے کے لیے۔۔
  14. سارا

    شاپنگ ،

    3 دن میں :eek: آسانی سے جوڑی جا سکتی ہے لیکن دماغ کافی خرچ کرنا پڑتا ہے۔۔:rolleyes: ۔۔ہم نے بھی لیے تھے کچھ مہینے پہلے صوفے 'بیڈ 'ٹیبل اور کمپوٹر ٹیبل۔۔ایک ہی دن میں سب جوڑ لیا تھا لیکن 3 بندوں نے ۔۔میں ماموں اور بھائی۔۔;) ۔۔اب پھر پریشانی ہورہی ہے اگلے مہینے یہاں سے کہیں اور جانے کا ارادہ ہے...
  15. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اب پتا نہیں پاکستان میں آجکل ایک روپیہ چل رہا ہے یا نہیں لیکن اگر چل رہا ہے تو ایک کینڈی‌آسانی سے مل جائے گی انشا اللہ۔۔وہ میں خود نہیں کھاؤں گی کسی بچے کو دے دوں گی۔۔:rolleyes: اگلے رکن کے لیے 100 ڈالر
  16. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    امی کو بھیج دیتی ہوں کہ میرے لیے پاکستان سے کپڑے 'جیولری' جوتے'کتابیں لے آئیں۔۔۔۔ 500‌ڈالرز
  17. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ان سے میں آپ کو ہی کپڑوں کے 2 جوڑے امی سے منگوا کر گفٹ کر دیتی ہوں۔۔;) اب 15 ہزار روپے۔۔۔
  19. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    شمشاد بھائی آپ کتنے زیادہ پیسے خرچ کرتے ہیں آپ مجھے صرف 2000 دیں میں‌آپ کو زبردست قسم کے شوز لے کر دے سکتی ہوں۔۔:rolleyes:
  20. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    جی یہ 1500 روپے ہی ہیں۔۔۔4 کتابیں لی ہیں ان سے۔۔۔ اگلے کے لیے 7 ہزار روپے
Top