نتائج تلاش

  1. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    لگتا ہے عنقریب مجھے بھی عینک کی ضرورت پڑ ہی جائے گی اس لیے میں انہیں بھی ان 10 روپے کے ساتھ رکھ لیتی ہوں مشکل وقت میں کام آئیں گے انشا اللہ۔۔:rolleyes: اگلے رکن کے لیے 100 ڈالر
  2. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    آمین آمین۔۔۔
  3. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    آپ میرے لیے دعا کر دیں۔۔لیکن پاکستان جانے کی نہیں سعودیہ آنے کی۔۔میں سعودیہ میں ہی پاکستانی آم کھا لوں گی انشا اللہ۔۔۔;)
  4. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اوکے میں اسے اپنے پرس میں سنبھال لیتی ہوں مشکل وقت میں کام آئیں گے۔۔۔ اگلے رکن کے لیے 1500 روپے
  5. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    بل میں نہیں میرے ابو دیتے ہیں اور ٹافیاں تو میں بالکل بھی نہیں کھاتی۔۔اس لیے میں یہ 18 ہزار ایک سپیشل جگہ کچھ عرصے بعد پیسے دیتی ہوتی ہوں وہاں دے دیتی ہوں۔۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ہمارا 17 ہزار آیا ہے اب میں باقی پیسے کہاں سے لوں؟؟؟؟:confused:
  7. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    lol...کچھ یہی صورتِ حال ہے۔۔۔کبھی کبھار میں خود اپنے لیے ہوئے کپڑوں سے تنگ آ جاتی ہوں کہ اففف اتنے کپڑے۔۔۔پھر میں پچھلے نکال دیتی ہوں اور تب اور لیتی ہوں۔۔ابھی امی کو کہا ہے 10 سے زیادہ ہر گز نہیں لینے ہیں اور جب وہ جا رہی تھی تو کافی ان کو دے دئیے تھے کہ یہ وہاں کسی کو دے دینے ہیں تب ہی اور...
  8. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    جی وہ تو ہے میری امی آجکل وہاں ہیں وہ روزانہ ہی آموں کا ذکر کرتی ہیں۔۔:( کچھ مجبوریاں ہیں جن کی وجہ سے میں نہیں جا سکتی۔۔اس سال کے آخر میں جانے کا ارادہ ہے لیکن بات پھر وہی ہے کہ تب تک آم ختم ہو چکے ہوں گے۔۔:(
  9. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    آپ کو کس نے کہا کہ میں مئی کو پاکستان میں گئی تھی۔۔:confused: میں اکتوبر کے آخر میں گئی تھی اور واپسی اپریل میں ہوئی تھی۔۔۔اس وقت تک آم شروع نہیں ہوئے تھے۔۔پاکستان میں زیادہ فروٹ گرمیوں میں ہی ہوتا ہے۔۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی ہمیں تو ایک ہفتے کی چھٹیاں ملی ہیں نا کلاس سے۔۔میں نے سوچا میں اسکول سے بھی کر لیتی ہوں۔۔۔;)
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    میرے 2 سال 2 مہینے اور 18 دن ہو گئے ہیں میں پاکستان نہیں گئی۔۔۔جب گئی تھی تو 5 مہینے 20 دن وہاں گزارے تھے جس میں سے 39 دن سعودیہ میں گزارے۔۔۔لیکن ہوتا یہ ہے کہ جب ہم گئے تو فروٹ ان دنوں کچھ خاص نہیں تھا۔۔۔پاکستانی آم بھی سالوں گزر گئے ہیں نہیں کھائے البتہ اخبار میں یا تصویروں میں دیکھ کر گزارا...
  14. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    امی آج ہی پوچھ رہی تھی کہ 3 ہزار کا بہت اچھا جوڑا آیا ہوا ہے ایک میں وہ لے لیتی ہوں اور 1 ہزار کی میچینگ جوتے۔۔۔ اگلے کے لیے 5 ہزار روپے
  15. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    مجھے جامن یاد آگئے ہیں یہاں جامن نہیں ملتے۔۔میں نے 9 سال سے جامن نہ کھائے ہیں نہ دیکھے ہیں۔۔۔:(:(:(
  16. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    ہم تو دیسی طریقے سے ہی کھاتے ہیں کیوں کہ ہم ہیں جو دیہاتی۔۔;) پاکستان میں ہمارا ہجرہ ہے جہاں مرد حضرات کی محفلیں ہوتی ہیں وہاں ہم نے بہت زیادہ درخت لگائے ہوئے ہیں۔۔آم 'امرود ' مالٹے 'سنگلیاں 'آلو بخارا' خوبانی 'سیب ' وغیرہ۔۔ہوتا یہ ہے کہ ہم کو تو وہاں جانے کی اجازت نہیں اور دروازہ بھی ہر وقت...
  17. سارا

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    دراصل ہوتا یہ ہے کہ یہاں زیادہ لوگ کرائے کے گھروں میں ہی رہتے ہیں جیسے ہم اب جہاں رہ رہے ہیں ہم ادھر کوئی درخت لگا لیں لیکن ہمارے بعد جو لوگ آئیں انہیں پسند نہ ہو۔۔۔درخت تو لگے رہ جاتے ہیں لیکن لوگ بدلتے رہتے ہیں۔۔زیادہ تر ہم پاکستانی جہاں جائیں فروٹ کے درخت ضرور لگاتے ہیں۔۔جیسے ابھی میرے ماموں...
  18. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آلو ' پالک
  19. سارا

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    بھائی جان بعض چڑیلوں کو پریاں بھی بنا دیتے ہیں۔۔لگتا ہے آپ نے زیادہ غور سے نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔;)
  20. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    فش۔۔۔۔سبزی
Top