جب امام مہدی ع نے آکر ہی انصاف قائم کرنا ہے تو سارے مذاہب یا کم از کم اسلام میں تو جہاد کو ٹھنڈا پڑ جانا چاہیے تھا؟
کیا وجہ ہے کہ جنگ جمل و صفین ہو رہی ہے، صلاح الدین اور محمد بن قاسم جنگیں کر رہا ہے، کروسیڈ ہو رہی ہے، امام تیمیہ رمضان کا روزہ تڑا کر تاتاریوں سے جہاد کر رہے ہیں، ابن عربی صوفی...