نتائج تلاش

  1. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    سائٹ کسی فری لانسر کے سپرد کی ہو گی۔ دو ہزار کی ہوسٹ۔ پانچ ہزار کی سائٹ۔ ویسے بھی WooCommerce تو بچے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  2. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    جی اب تک تو ہے۔
  3. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    شہد نہیں آٹا ہے بھائی۔ واٹس ایپ کیا تھا سیمپل کے لیے۔ 1175 کا آٹا ہے اور کراچی بھیجنے کے سو روپے شپنگ چارج۔ ویسے میں جو کا آٹا استعمال کر رہا ہوں جو کہ فائبر رچ ہے۔ یہ بھی کافی ہے۔ ساتھ روزہ رکھیں۔
  4. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    ویسے تو شوگر ٹیسٹ کی انگنت ڈیوائسز ہیں لیکن ایبٹ فری اسٹائل کی لوز اسٹرپس آسانی سے آپکے محلے کے میڈیکل اسٹور سے مل جائیں گی۔ یوں زیادہ اسٹرپس کی ایکسپائری سے رقم ضایع ہونے سے بچ جائیں گے۔ Free Style Optium Neo Glucometer With 10 Test Strips: Buy Online at Best Prices in Pakistan | Daraz.pk
  5. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    یہی تو ورثہ آٹے کے خالق ہیں ڈاکٹر شہزاد بٹ
  6. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    Virsa Products – Virsa Products
  7. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    انکی ویب سائٹ پر ہے وہاں سے لیں۔
  8. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    مطلب اپنے شہر کے سب سے بڑے عالم، ڈاکٹر ، بزنس مین اور وکیل سے قریب ہوں۔ ان سے نشست کریں اور مشورہ مانگیں۔ یہ کام آن لائن بھی کر سکتے ہیں۔ یہ مشورہ آپ کے لیے عقل کا آدھا حصہ لائے گا۔
  9. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    کال کر کے مفت مقدار سیمپل کی منگوا لیں یا اصل ہی منگوا لیں اور لیب ٹیسٹ چار پانچسو میں کروا لیں۔ صحت کے لیے ٹیسٹ پر ہزاروں خرچ کرتے ہی ہیں۔
  10. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    مشورہ آدھی عقل ہے۔
  11. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    روزہ رکھنا شوگر بلڈ پریشر کا بہترین حل ہے۔ اسلامی روزے کے علاوہ مختلف طبی روزے بھی رکھے جا سکتے ہیں۔ یہاں دیکھیے:
  12. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    Virsa Products – Virsa Products اس سائٹ سے شوگر کے مریض ملٹی گرین آٹا خرید سکتے ہیں۔
  13. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    اس لڑی میں شوگر یعنی ذیابطیس اور بلڈ پریشر کے تمام معلوم علاج درج کیے جا سکیں گے۔ ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 130 ہوتا ہے جبکہ بارہ گھنٹے سے کچھ کھایا پیا نہ ہو۔ کھانے کے ڈھائی گھنٹے بعد نارمل شوگر لیول 130 سے 180 تک ہوتا ہے۔ نارمل بلڈ پریشر عمر کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے۔ لیکن ایک نارمل لیول 80 اور...
  14. سید رافع

    عام لطیفے

    مہنگے پرائیویٹ سکول کے سوئمنگ پول سے بچے کا تولیہ گم ہو گیا بچے کی ماں نے شکائت کی، عجیب بات ہے کہ اتنے مہنگے سکول میں بھی بچے چوریاں کرتے ہیں پرنسپل صاحبہ نے کہا کہ۔ایسا ہر گز نہیں ہے۔ کوئی بچہ غلطی سے لے گیا ہوگا۔ ویسے آپ اپنے بچے کے ٹاول کی کوئی نشانی بتا سکتی ہیں کیا؟؟؟ بچے کی ماں نے...
  15. سید رافع

    شہد

    ملکہ شہد کی مکھی لاکھوں خواتین مکھیوں میں سے صرف سو مرد مکھیاں پیدا کرتی ہے۔ یہ مرد مکھیاں کام نہیں کرتیں۔ انکا کام ضرورت پڑنے پر ملکہ مکھی سے ملاپ ہوتا ہے تاکہ مرنے سے قبل ایک اور ملکہ مکھی پیدا ہو سکے۔ سارا کا سارا شہد اور چھتا خواتین مکھیاں بناتی ہیں۔
  16. سید رافع

    شہد

    قدرت فضول خرچ کو پسند نہیں کرتی!
  17. سید رافع

    شہد

    شہد کی مکھیاں کیسے اپنی ذمہ داری جانتی ہیں؟
Top