خان صاحب کو دوسروں پر تنقید کا تو بہت شوق ہے پر اپنے پر تنقید برداشت نہیں۔ جسٹس وجیہ الدین، فوزیہ قصوری، اور بہت سے لوگ جو تحریک انصاف میں نظریاتی تھے کو فارغ کر دیا گیا۔ اس کمپرومائز کی وجہ انہوں نے کل ایک انٹرویو میں بتائی کہ نظریاتیوں سے ووٹ نہیں ملتے الیکٹیبل سے ملتے ہیں۔ یعنی عمران خان نے...