پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

حسیب

محفلین
ادارے کو لگا تھا 25 ہزار ڈالر ایکسٹرا جیب میں جائیں گے تو کچھ ایفرٹ بھی زیادہ نظر آئے گا جبکہ یہاں معاملہ اُلٹ لگ رہا تھا- باؤلنگ بیٹنگ اور خاص کر فیلڈنگ میں تو یوں لگ رہا جیسے پلان بنایا جا رہا ہو کہ کونسی بیچ جانا میامی یا کسے ہور-
ادارے کو چاہیے تھا کہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا فرق بھی ملحوظ خاطر رکھتے
 
Top