نون لیگی اشرافیہ سیل کی پرانی عادت ہے کہ اپنے مخالفین کے گھروں میں گھس کر ناف سے نیچے وار کرتے ہیں۔ ماضی و حال میں عمران خان اور بینظیر کے گھر والوں کیساتھ جو بدتمیزی کی گئی، اسکی پوری دنیا شاہد ہے۔ آپکا ظرف ہے کہ تصویر کی حقیقت جان کر اسے حذف کر دیا۔ جبکہ نون لیگی سوشل میڈیا پیجز اور اکاؤنٹس کے...