نتائج تلاش

  1. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سلام برادر میں نے اوپر بھی میسج کیا ہے براہ مہربانی آپ کوڈ گٹ ہب پر رکھ دیں تا کہ اس کو آپ جب مصروف ہوں تو اپ ڈیٹ کیا جا سکے۔ خاص طور پر اس کا UrduWeb.Digitizer۔ میں نے آپ کی کونسول والی ریختہ ڈونلوڈر کے کوڈ میں مسئلہ تلاش کر لیا ہے اور میرے پاس اب وہ کام کر رہا ہے۔ میں اس کی ایک ونڈوز فارم...
  2. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سلام 1۔ اس کی سمجھ نہیں آئی کہ از پی آئی کی اس میں کہاں دینی ہے 2۔ کیا آپ اپنا اپ ڈیٹڈ کوڈ گٹ ہب پر بھی اپلوڈ کرتے ہیں ساتھ ساتھ ؟ 3۔ اس ویب ڈیجیٹایزر کا سورس کوڈ بھی اگر گٹ ہب پر اپ لوڈ کر دیں تو بہتر ہے کیونکہ اس پر مزید کام کیا جا سکتا ہے 4۔ کیا آپ نے پی ڈی ایف کتاب یا ایمیج سے اردو ٹیکسٹ...
  3. MindRoasterMirs

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں احمدی مسلمان ہوں ۔ جس ختم نبوت کے انکار کا الزام لگا کر احمدیوں کو زبردستی کافر بنانے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے اس کو دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی کوئی بھی نہیں مانتا۔ شکریہ
  4. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نئے ورژن میں یہ والی فائل موجود نہیں تھی ۔ یہ میں نے پرانے والے سے کاپی کی ہے تو چل رہی ہے ۔ کیا ایک سے زیادہ کتب کا لنک دے کر سب کو ایک بار میں ڈونلوڈ کرنے کا کہا جاسکتا ہے ؟ اس سے فی الحال ایک ہی لنک دینے کی آپشن ہے ۔
  5. MindRoasterMirs

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    کیا یہودی فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں یا بیٹے مانتے تھے ؟
  6. MindRoasterMirs

    گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے

    آپ کی بات درست ہے کہ یہ پہلے سے موجود ہے لیکن انہوںنے اس کا لے آؤٹ حال ہی میں تبدیل کیا ہے ۔ میری یہ مراد تھی۔
  7. MindRoasterMirs

    گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے

    گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے Google Books
  8. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہےحق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرور ٹلتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے
  9. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں جہاں گم سا ہونے لگتا ہوں ۔ مجھ کو کوئی راستہ دکھاتا ہے جوں جوں میں کچھ دوا سی کرتا ہوں ۔ درد کچھ اور بڑھتا جاتا ہے ۔ اپنے اشعار
  10. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب سے اے یار تجھے یار بنایا ہم نے ہر نئے روز نیا نام رکھایا ہم نے
  11. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر وہ جاں کو طلب کرتے ہیں تو جاں ہی سہی بلا سے کچھ تو نپٹ جائے فیصلہ دِل کا
  12. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چل رہی ہے نسیم رحمت کی جو دعا کیجئے قبول ہے آج
  13. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قادر ہے وہ بارگہ۔ ٹُوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اُس کا بھید نہ پاوے
  14. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ کام سے کتاب ڈاؤنلوڈ

    لنک میں تو کچھ بھی نہیں
  15. MindRoasterMirs

    موبائل سے ریختہ ڈاٹ کام کے رسالے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ

    موبائل سے ریختہ والوں کو میسج کریں کہ مطلوبہ کتاب کی پی ڈی ایف بھیج دیں۔
  16. MindRoasterMirs

    میں جہاں گم سا ہونے لگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ مجھ کو کوئی راستہ دکھاتا ہے ۔۔۔ جوں جوں میں کچھ دوا سی کرتا...

    میں جہاں گم سا ہونے لگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ مجھ کو کوئی راستہ دکھاتا ہے ۔۔۔ جوں جوں میں کچھ دوا سی کرتا ہوں ۔۔ درد کچھ اور بڑھتا جاتا ہے
  17. MindRoasterMirs

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    یہ وہی سافٹ ویئر ہے جو آج کر مکتبہ جبرائیل کے نام سے موجود ہے ؟
  18. MindRoasterMirs

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    کیا اس کی ایگزی فائل یا کوڈ کہیں اپ لوڈ کیا گیاہے ؟ شکریہ
Top