نتائج تلاش

  1. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سلام ، جو آپ نے برٹش لائبریری کا ڈونلوڈر بنایا ہے اس میں سیریز کی آپشن بھی بنائیں جو رسالے ہیں ان کے لنک میں سیریز ہوتی ہے ہر ایک کو بار بار کرنا پڑتا ہے ۔ کیا اس کا کوڈ آپ نے اوپن سورس کیا ہے ؟
  2. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس کمانڈ لائن والے طریقہ سے کچھ صفحات ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں پھر ایرر آجاتا ہے
  3. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بالکل میرے پاس بھی یہی مسئلہ آ رہا ہے ابھی چیک کیا ہے ۔
  4. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کیا ریختہ کا کاپی رائیٹ انٹرنیشنل ہے ؟ اور کیا ان کی ہر کتاب کاپی رائیٹ ہے ؟
  5. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    وہ کون سی ویب سائیٹ ہے کیا آپ لنک دے سکتے ہیں شکریہ ؟
  6. MindRoasterMirs

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    جناب اس لائبریری کا اپ ڈیٹڈ ورژن میرے پاس ہے لیکن کچھ بھی تلاش کرنے سے ایک ایرر آ جاتا ہے کہ آپ کی دی گئی سٹرنگ کا فارمیٹ درست نہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے اور کیا حل ہے ؟ شکریہ
  7. MindRoasterMirs

    محمد ہی نام اور محمد ہی کام ۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام

    محمد ہی نام اور محمد ہی کام ۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام
  8. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس چیز کا انحصار اس چیز پر ہے کہ آپ جو چیز او سی آر کر رہے ہیں اس کی کوالٹی کیا ہے اور وہ ہاتھ سے لکھی ہے کاتب کی لکھی ہے یا کمپیوٹر کی لکھی ہوئی ہے
  9. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں نے ابھی تک سوائے گوگل ویژن اے پی آئی کے علاوہ ایسے نتائج کسی کے نہیں دیکھے۔ امید ہے یہ بھی گوگل او سی آر ہی استعمال کر رہا ہے ۔
  10. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ریختہ والوں نے طریقہ واردات بدل دیا ہے ۔ ریختہ سے کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنے والے سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔ والسلام
  11. MindRoasterMirs

    محمد ہی نام اور محمد ہی کام ۔ ۔۔ ۔ علیک السلام علیک السلام

    محمد ہی نام اور محمد ہی کام ۔ ۔۔ ۔ علیک السلام علیک السلام
  12. MindRoasterMirs

    محمد ہی نام اور محمد ہی کام ۔ ۔۔۔۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام

    محمد ہی نام اور محمد ہی کام ۔ ۔۔۔۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام
  13. MindRoasterMirs

    تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

    یہ تو کورس والے بتائیں گے کہ کیا کرواتے ہیں۔ اور اپنا کام بالکل شروع کر سکتے ہیں۔
  14. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج بھی میں اداس تھا شاید آج بھی تم نظر نہیں آئے ۔ میر
  15. MindRoasterMirs

    تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

    جزاک اللہ بھائی آئی میں بی ایس سی کمپیوٹر سائنسسز ( نامکمل ) کیا ہوا ہے ۔ فائنل تک پڑھا تھا امتحان نہیں دیے آئی ٹی کا مطلب ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی ۔ یعنی معلومات کو سنبھالنے کی تکنیک۔ اس میں بے شمار شعبے ہیں۔ جن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ۔ سافٹ ویءر اور ہارڈ ویءر سافٹ ویئر میں سب سے...
  16. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ سب کام ایک ہی بندہ کر سکتا ہے ؟ مجھے لگتا ہے مشکل ہی ہے
  17. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    خاکسار اس سلسلے میں پیسوں کے بغیر خدمات سر انجام دے سکتا ہے ۔ کرنا کیا ہے ؟
  18. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اگر اس کا طریقہ کار ایک ویڈیو کی صورت میں واضح کر کے اسلحہ فراہم کیا جائے تو یہ کلک وغیرہ والا کام خاکسار انجام دے سکتا ہے ۔
  19. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    وہ تو اے پی آئے ہے نظر نہیں آتا ہے کہ کیسے کرتے ہیں لیکن یہ ٹیسا رکٹ جب سے ایچ پی نے اوپن سورس کیا ہے گوگل اس کو مینیج کر رہا ہے ۔ ظاہری سی بات ہے گوگل نے اس کے ڈیٹا اور تکنیک کو اپنی اے پی آئی میں استعمال کیا ہو گا۔
  20. MindRoasterMirs

    وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا ۔۔۔ نام اس کا محمد ﷺ دلبر مرا یہی ہے

    وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا ۔۔۔ نام اس کا محمد ﷺ دلبر مرا یہی ہے
Top