نتائج تلاش

  1. MindRoasterMirs

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اگر عشاق کا ہو پاک دامن یقیں سمجھو کہ ہے تریاق دامَن
  2. MindRoasterMirs

    میں ہوں راز کوئی کہ کون ہوں میں ۔۔۔ میں جو مغرور بنوں گا تو پھر فرعون ہوں میں

    میں ہوں راز کوئی کہ کون ہوں میں ۔۔۔ میں جو مغرور بنوں گا تو پھر فرعون ہوں میں
  3. MindRoasterMirs

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    زہر کے پینے سے کیا انجام جز موت وفنا بدگمانی زہر ہے اس سے بچو اے دیں شعار
  4. MindRoasterMirs

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    دوستانہ بات ہے اے دوست سن دوستی میں زہر کے تانے نہ بن
  5. MindRoasterMirs

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    رہتا ہوں میں جہاں میں میرایسے بتیس دانتوں میں زبان ہو جیسے
  6. MindRoasterMirs

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    شعر کہتا ہوں ہمیشہ بے معنی بات کرتا ہوں کیسی لا یعنی
  7. MindRoasterMirs

    محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں ۔ شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ

    محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں ۔ شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
  8. MindRoasterMirs

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر خواہے دلیلے عاشق باش محمد ﷺ ہست برہان محمدﷺ
  9. MindRoasterMirs

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کچھ شعر و شاعری سے اپنا نہیں تعلق اس ڈھب سے کوئی سمجھے بس مدعا یہی ہے
  10. MindRoasterMirs

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    السلام علیکم ۔ قافیہ ، ردیف ، بحر اور ارکان کیا ہوتے ہیں۔ جاننے کے لیے کوئی ربط ہو تو دے دیں والسلام میں شعر نہیں کہتا چپ رہتا ہوں میں شور نہیں کرتا دکھ سہتا ہوں
  11. MindRoasterMirs

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    فاعلن کیا ہے اور ہے فعولن کیا کر دیں تھوڑی وضاحت بہت شکریہ
  12. MindRoasterMirs

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    یک دو سہ چار ۔۔۔۔ یہ گنتی کس زبان کی ہے اور دس تک کیسے ہو گی ؟
  13. MindRoasterMirs

    کیا کوئی ایسی لڑی ہے جہاں فی البدیہہ شعر کہے جائیں اور دوسرا شعر کا جواب شعر میں دے یا اسی بحر...

    کیا کوئی ایسی لڑی ہے جہاں فی البدیہہ شعر کہے جائیں اور دوسرا شعر کا جواب شعر میں دے یا اسی بحر کا ایک اور شعر کہے ؟
  14. MindRoasterMirs

    جو نئے بچے شاعری کرنا چاہتے ہیں یا ٹوٹی پھوٹی کچھ کرتے ہیں ان کی کوئی لڑی ہے جہاں وہ اپنے شعر...

    جو نئے بچے شاعری کرنا چاہتے ہیں یا ٹوٹی پھوٹی کچھ کرتے ہیں ان کی کوئی لڑی ہے جہاں وہ اپنے شعر شیئر کرتے ہوں ؟
  15. MindRoasterMirs

    انتاکشری کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ کیا اس محفل میں کہیں کوئی لڑی ایسی ہے ؟

    انتاکشری کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟ کیا اس محفل میں کہیں کوئی لڑی ایسی ہے ؟
  16. MindRoasterMirs

    محفل کیسی بھی ہو صاحب جینا پڑتا ہے جام ہو کتنا بھی کڑوابس پینا پڑتا ہے

    محفل کیسی بھی ہو صاحب جینا پڑتا ہے جام ہو کتنا بھی کڑوابس پینا پڑتا ہے
  17. MindRoasterMirs

    اور دینوں کو جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا کوئی دکھلائے اگر حق کو چھپایا ہم نے

    اور دینوں کو جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا کوئی دکھلائے اگر حق کو چھپایا ہم نے
  18. MindRoasterMirs

    ہم نے اسلام کو خود تجربہ کر کے دیکھا نور ہے نور اٹھو دیکھو سنایا ہم نے

    ہم نے اسلام کو خود تجربہ کر کے دیکھا نور ہے نور اٹھو دیکھو سنایا ہم نے
  19. MindRoasterMirs

    کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ ثمر باغ محمدٖﷺسے ہی کھایا ہم نے

    کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ ثمر باغ محمدٖﷺسے ہی کھایا ہم نے
  20. MindRoasterMirs

    ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں۔ دینِ محمدﷺ سا نہ پایا ہم نے

    ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں۔ دینِ محمدﷺ سا نہ پایا ہم نے
Top