نتائج تلاش

  1. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے خیال میں ٹیساریکٹ ہے ہی گوگل کا۔ Projects – opensource.google.com
  2. MindRoasterMirs

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    باقی تو ٹھیک لیکن لینکس بھی اوپن سورس ہی ہے بھائی ۔
  3. MindRoasterMirs

    محمد ہی نام اور محمد ﷺ ہی کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام

    محمد ہی نام اور محمد ﷺ ہی کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام
  4. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس میں کسی جگہ یہ بھی نظر آتا رہے کہ کوٹا میں کتنی ریکوئسٹ ہو گئی اور کتنی رہ گئی تو بہت بہتر ہو گا۔ والسلام
  5. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ماشاء اللہ بہت اعلیٰ کام کر رہے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو اس کا سورس کوڈ گٹ ہب پر ڈال دیں۔ یا شیئر کر دیں۔ تا کہ اگر کوئی دوسرا اس کو دیکھنا چاہے یا اس میں مزید بہتری کرنا چاہے توکر سکے ۔ والسلام
  6. MindRoasterMirs

    ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

    یہ بہت اچھی آپشن ہے ۔ اس سے فورم اور اور فورم پر آنے والوں کو دونوں کو فائیدہ ہو گا۔ میرے خیال میں archive.org پر کتاب اپلوڈ کرنے سے بھی کتاب یہاں براہ راست دیکھی جا سکتی ہے ۔
  7. MindRoasterMirs

    اس ویب سائٹ پر PDF فائل کیسے اپلوڈ کریں؟؟

    اس کو آرکائیو ڈوٹ آرگ پر اپ لوڈ کر کے لنک یہاں لگائیں تو میرے خیال میں پی ڈی ایف یہاں دیھی جا سکے گی۔ archive.org
  8. MindRoasterMirs

    ڈانلوڈ لنک طیبات غوثی (حضرت غوثی شاہ حیدرآباد)

    آپن نے اس کو آرکائیو آرگ پر اپ لوڈ کر کے کوشش کی ہے ؟ archive.org
  9. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کیا ایک وقت میں سارے نہیں ہوتے ؟ اور کیا آپ نے جو اکاؤنٹ استعمال کیا ہے ۔ اس میں 1000 سے زیادہ صفحات مفت کرنے کی بھی آپشن موجود ہے ؟
  10. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کیا گوگل ڈرائیو سے پی ڈی ایف یہاں ڈالنے کا کوئی خاص طریقہ ہے ؟
  11. MindRoasterMirs

    ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

    جزاک اللہ کیا آرکائیو آرگ سے بھی ڈائریکٹ ایڈ ہو جاتی ہے ؟ اگر کوئی اردو سے متعلقہ کتب یہیں فورم میں دیکھی اور پڑھی جا سکیں تو میرے خیال میں فورم کے لیے اور استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اچھی آپشن ہو گی ۔ والسلام
  12. MindRoasterMirs

    محمد ﷺ ہی نام اور محمد ﷺ ہی کام ۔۔۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام

    محمد ﷺ ہی نام اور محمد ﷺ ہی کام ۔۔۔ علیک الصلوٰۃ علیک السلام
  13. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ریختہ کتب ڈاؤنلوڈر میں تو کتاب کو او سی آر کی کوئی سہولت نظر نہیں آ رہی ؟
  14. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ماشاء اللہ یہ تو بہت اچھا کام کیا ہے ۔ یہ تو وہی طریقہ ہے نا جو کچھ دن پہلے خاکسار نے بھی بھیجا تھا اور ایک صفحہ کی ایپ بھی بھیجی تھی وہ آپ نے چیک کی تھی ؟
  15. MindRoasterMirs

    ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

    محترم منتظمین اردو محفل ۔ کیا آپ نے کبھی فورم میں پوسٹ کے اندر پی ڈی ایف دکھانے کی سہلوت پر کام کیا ہے ؟ کیا کوئی کامیابی ہوئی ؟ والسلام
  16. MindRoasterMirs

    بھیجا فرائی

    پروگرامنگ میں اسے کہتے ہیں لاجیکل ایرر ۔ اگر بھیجا بھیجا تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بھیجا نہیں بھیجا؟ بھیجا یا تو بھیجا گیا یا نہیں بھیجا گیا۔
  17. MindRoasterMirs

    اس ویب سائٹ پر PDF فائل کیسے اپلوڈ کریں؟؟

    لنک تو دیں۔ میں چیک کرتا ہوں ۔ مجھے لگتا ہے فورم میں پی ڈی ایف ڈالی جا سکتی ہے جو فورم میں ہی دیکھی بھی جا سکتی ہے ۔
Top