آپ نے بتایا ہی کب
آپ نے تو تھوڑی دیر میں بتانے کا بولا :)
چلیں انہیں نہیں بتانا تو ادھر بتا دیں ہم جیسوں کو انگریزی کے دو لفظوں کی سمجھ آ جائے گی آپ کا کیا جانا ہے :(
اب ادھر بھی یہ نہ کہیے گا کہ
"میں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاؤں گا"
مستنصر حسین تارڑ ، قراۃالعین وغیرہ نے صبح کی نشریات کی جو خوبصورت روایت شروع کی تھی ریٹنگ کی دوڑ میں اس نے اس نوبت تک بھی پہنچنا تھا :(
وہ دور واقعی شاندار تھا۔ اب بھی چاچا جی کی آواز ذہن کے گوشوں میں گونجتی ہے "السلام علیکم ! پیارے پاکستان اور سارے پاکستان"
شبیر جان ایک سنیئر اور میچور اداکار...
حالانکہ ریسلنگ میں دکھائے جانے والے داؤ پیچ کو اناڑی بندے کو ٹرائی نہیں کرنا چاہیے خاص کر بچوں کو تو بالکل بھی نہیں۔ اور WWE والے اس بات کی بار بار وارننگ بھی دیتے ہیں۔
پھر بھی بچوں کی پرفیکشن زبردست ہے :)
اردو کی ترویج کی طرف ایک اچھی پیش رفت ہے۔
ویب ایمبیڈنگ کے لیے جو فانٹ استعمال ہوتا ہے کیا وہ سرور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے؟ نیز اس کی کرننگ وغیرہ بھی ویب سکرپٹنگ کے ذریعے سیٹ ہوتی ہے یا فانٹ میں ہی یہ خصوصیت ڈالی جاتی ہے؟
میری مراد سپیمرز ہے :) اور دو چار مرتبہ رپورٹ کیا بھی ہے میں نے لیکن یہ آج کل اچانک سے اتنے سارے کہاں سے نازل ہو گئے ہیں۔ اور یہ اتنے ویہلے ہیں کہ بیٹھے اکاؤنٹ بناتے رہتے ہیں اور سپیمنگ کرتے رہتے ہیں۔ یا یہ کام سافٹ ویئر کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ اگر کیپچا وغیرہ سے اس کا تدارک ممکن ہے؟
میں یہ سب...