نتائج تلاش

  1. اوشو

    یوم معذوراں 2008

    حاضر جناب
  2. اوشو

    کون سے والے وڈے میاں جی :)

    کون سے والے وڈے میاں جی :)
  3. اوشو

    یہ میاں اہلِ محبت ہیں۔انہیں کچھ نہ کہو------ یہ بڑے لوگ ہیں،بچوں کی طرح سوچتے ہیں

    یہ میاں اہلِ محبت ہیں۔انہیں کچھ نہ کہو------ یہ بڑے لوگ ہیں،بچوں کی طرح سوچتے ہیں
  4. اوشو

    کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تیری اگر -------- ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ

    کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تیری اگر -------- ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ
  5. اوشو

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    یعنی کہا جا سکتا ہے کہ تاجک فارسی کی تشکیل صوتی بنیاد پر ہوئی؟
  6. اوشو

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    تقریبا 1 اگھنٹے کا دورانیہ ہے دیکھ کر بتائیے گا ڈرامہ کیسا لگا :) مجھے تو عتیقہ اوڈھو کے مکالمے اور راحت کاظمی کی اداکاری بہت پسند آئی۔ لنک : ذکر ہے کئی سال کا
  7. اوشو

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    موسیقار کا نام لکھنا بھول گیا :) موسیقار : ارشد محمود ارشد محمود نے ڈرامہ میں اداکاری بھی کی ہے۔
  8. اوشو

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    З з اس حرف کے ساتھ آپ نے اردو کے چار حروفِ تہجی لکھے ہیں "ظ، ز، ذ، ض"۔ اس حرف کو کیا پڑھا جائے گا؟ یعنی یہ بات تو سمجھ میں آ گئی کہ یہ حرف Z کی آواز دے گا۔ لیکن اس حرف کی ادئیگی کیا ہو گی ؟ جیسے "ا" کو "الف" ب کو "بے" "ع" کو "عین"
  9. اوشو

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    لائقِ تقلید قابلِ فکر متفق!
  10. اوشو

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    میں نے اپنے مراسلے میں کچھ تدوین کی ہے۔ پھر بھی وضاحت کرنے کی کوشش کرتا ہوں جیسا آپ نے بتایا Ё ё اس حرف کا تلفظ yo ہے "یَو" اسی طرح باقی حروف کو ادا کیسے کریں گے؟
  11. اوشو

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    زبردست حسان خان جی ممکن ہو تو تاجک فارسی کے حروفِ تہجی کا تلفظ بھی ساتھ ساتھ بتاتے جائیں تاکہ ادائیگی سمجھنے میں آسانی ہو۔ جیسے یہ بتایا۔ شکریہ
  12. اوشو

    کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا ایک عجیب معجزہ!

    آپس کی بات ہے کہ گیند وکٹوں کے درمیان میں سے نہیں گزری۔ ہلکی سی چھو کر گزری ہے جیسے آپ کو بہت سی باتیں بس چھو کر گزر جاتی ہیں :)
  13. اوشو

    پیامی نستعلیق

    2014 تو گزر گیا ۔ کیا مکمل ورژن جاری کر دیا گیا ہے؟ اس فانٹ کا کوئی نمونہ ؟
  14. اوشو

    کولباستی - ترک رقص

    اچھا جی معذرت :( میں تصحیح کر لیتا ہوں ۔ شوق تھا نہیں شوق ہے :) ماضی مطلق کی بجائے حال جاری کا صیغہ لگا لیں :) ویسے آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔ جیسی تعریفیں ہوئی تھیں اس پہ تو کوئی پکا گلوکار بھی ہوتا تو توبہ کر لیتا گانے سے :) ھاھاھاھا
  15. اوشو

    کولباستی - ترک رقص

    آپ مجھے ہرجائی ثابت کرنا چاہتے ہیں :( چلیں ایسی ہی سہی سرِ تسلیم خم ہے :)
  16. اوشو

    کولباستی - ترک رقص

    ایک تو آپ تجسس بہت کرتے ہیں :) یہ کہانی اب آپ کو امجد میانداد جی ہی سنا سکتے ہیں :)
  17. اوشو

    کولباستی - ترک رقص

    اس سے پہلے انہیں گانے کا شوق ہوا تھا :) امجد بھائی ناچ بھی گانے جیسا ہو گا؟ :)
  18. اوشو

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    اسی سلسلے میں میری پسند بھی شریکِ محفل ہے۔ ڈرامہ : ذکر ہے کئی سال کا مصنف : ڈاکٹر انور سجاد غزل: وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا شاعر : مومن خان مومن گلوکارہ : نیرہ نور عکس بندی : راحت کاظمی ، عتیقہ اوڈھو ہدایات : ساحرہ کاظمی وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی...
  19. اوشو

    کولباستی - ترک رقص

    ناچ کا ناچ، ورزش کی ورزش :)
Top