محترم گستاخی معاف! آپ کے اوتار پر لگی عینک جو کھسک کر ناک کے سرے تک پہنچنے والی لے اس کو ذرا آنکھوں کے قریب کر کے میرے پیغامات پڑھیے اور بتائیے کہ جوہری ہونے یا نا ہونے کا دعویٰ کہاں نظر آیا :)
جوہر شناسی کا اعزاز بھی خود ہی دیا اور چھین بھی خود ہی لیا :)
تم قتل کرو ہو کے کرامات کرو ہو
ویسے...
آپ کبھی فلموں میں امیتابھ بچن کی اردو نما ہندی یا ہندی نما اردو پر غور کیجیے گا۔ خاص کر "محبتیں"فلم۔ یا پھر نیشنل جیوگرافک چینل پر ہندی میں ڈب کی گئی ڈاکیومنٹریز دیکھیے گا۔ امید ہے آپ کا نقطہ نظر کچھ تبدیل ہو جائے گا۔ :)
پنجابی پنجابی میں لکھی جاتی ہے :)
ویسے اس کے لیے دو طرح کے رسم الخط ہیں۔ شاہ مکھی جو کے اردو کے حروفِ تہجی کے ساتھ کچھ اضافی حروف پر مشتمل ہے۔ اسے "شاہ مکھی" بولا جاتا ہے ۔فورم پر پنجابی شاہ مکھی میں ہی لکھی جاتی ہے۔ دوسرا "گرومکھی" جس کا نمونہ آپ ملاحظہ فرما چکے ہیں۔
سام سنگ کے جن موبائلز میں میں ڈبل سم استعمال کرنے کی سہولت ہے ان کو DUOS کا نام دیا گیا ہے۔ Dous میں کافی ماڈلز آئے ہیں۔ آپ کسی خاص ماڈل کی بات کر رہے ہیں؟
پھر بھی ایک اہم بات بتا دیتا ہوں کہ Dous موبائل میں مائیکرو سم کارڈ استعمال ہوتا ہے۔ جو کہ عام سم کارڈ سے سائز میں چھوٹا ہوتا ہے۔ جس کے لیے...
ڈیجیٹل کیمرہ یا موبائل سے سیلفی لینے کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ سٹک کے ایک سرے پر کیمرہ لگا دیا جاتا ہے اور سٹک کو ہاتھ میں پکڑ کر تصویر بنائی جاتی ہے۔ تصویر بنانے کے لیے اس بلیوٹوتھ ڈیوائس تصویر بنانے والے کے ہاتھ میں ہوتی ہے بٹن دبانے سے تصویر بن جاتی ہے۔ اس سٹک کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے...