نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ہہہہم:) تو آپ تو پھر آجکل کے بچے ہوئے ہمارے لیے:) :) :) نانا جان سے محبت ہے اس لیے ان کی اٹھا کے پڑھ لیتی ہوں کبھی کبھی:)
  2. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    ان کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ ساتھ ساتھ مزید بھی جاری رکھیے سوال جواب میرا سوال جاسمن بجو آپ اتنی پیاری، دلکش باتیں کیسے کرتی ہیں؟ کہاں سے یہ آدابِِ گفتگو سیکھا؟ جب آتی ہیں پیار بانٹتی رہتی ہیں
  3. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    حرف میں چاند اور حرف میں نور اتنی چمک پالی ہے کہ تب و تاب سے تابِ دل نَہیں ہے! یہ غزل ہے جو مہک رہی ہے چار سو، یہ نغمہ ہے جسے سن رہی ہوں کو بہ کو، یہ دل ہے جو دیکھ رہا ہے رو بہ رو کہ جانے کس نَگر کی ہے جستجو ۔ آپ لکھیں اور لکھتی جائیے ۔ محفل رہے سدا پر رونق ایسی باتوں سے ۔ ایسے محبت پھیلتی...
  4. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    واہ واہ واہ خواب کی چوکھٹ پر کھڑا ہے آپ کا خوبصورت دل ہے جو ظاہر ہو رہا ہے:) ورنہ میں کہاں اور اوقات ہی کیا مجھے شعر یاد نہیں ہے ورنہ نذر کرتی :)
  5. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    میرے پاس میرے نانا جان کی تسبیح ہے. کل شئیر کروں گی، انشاءاللہ
  6. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    اس سے آگے کچھ لکھا تو آپ نے سمجھنا ہے کہ بس اپنی تعریف کروانی ہے:)
  7. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    ارے واہ! جب انسان حساس دل رکھتا ہو تو اس کے لفظ تارِ دل پر نغمہ ء محبت کو جاری کردیتے ہیں. ساکن پانی میں جمود ختم ہوجاتا ہے اور لفظوں کے ارتعاش سے نغمے گونجنے لگتے ہیں. :)
  8. نور وجدان

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    ہے تو لفظ عام. کروبی اجل کی اصطلاح عام نہیں تھی. پر بہت شکریہ ... کم کہتے ہیں پر اچھا اور عمدہ کہتے ۔ لاجواب کہتے
  9. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    یہ آپ خود لکھ رہی ہیں یا مصارع ہیں مختلف شعراء کے نیت تو اللہ پاک جانتا ہے مجھے تو لفظوں سے محبت کی خوشبو ملی ہے ♥♥♥
  10. نور وجدان

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    واہ واہ واہ لطف آگیا کافی عرصے بعد اچھی غزل پڑھ کے ۔ ابھی محترم ظہیر صاحب کی غزل کا اک جملہ گنگنا رہی تھی کہ ع: اجلی رادائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ غلطی ہو لکھنے میں تو معذرت اسکے بعد مطلع ہی بہت بڑھیا ہے ردیف ایسی نبھی ہے کہ اک شعر بھی غیر ضروری نہیں ماشاءاللہ
  11. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    لفظ کہاں سے لاتی آپ؟
  12. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    میری طرف سے کچھ ایسا نہیں ہے ۔ مجھے کوئی برا بھلا کہہ کے بھی بلاتا ہے تو ویلکم اسکو ۔ آپ کے ادب و آداب سے دلی قدر ہو رہی ہے آپکی ۔ سچ یہی ہے ادب یہی کہ ہر کسی کی عزت کرو، اپنی غلطی تسلیم کرو، تحمل برداشت لاؤ دل میں ۔ آپ کی دعا کا بہت شکریہ ۔ آپ کو بھی دعا کہ سلامت رہیے اور اچھے سے رہیے
  13. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔ زندہ رہنے کے لیے تحمل بہت ضروری ہے ۔ میری جانب سے آپ کو کچھ غلط لگا ہے اور مجھے اسکا احساس نہیں ہے ۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کا شدید رویہ مجھے بہت دکھ دے گیا ہو مگر قطع تعلقی والی بات میری سمجھ سے باہر ہے ۔ مجھے عثمان بھائی کا مراسلہ اچھا لگا اور پھر سیما صاحبہ کا ۔ میں نے...
  14. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    لگتا ہے محفل کے جن، بھوت ڈر کے بھاگ گئے ہیں:)
  15. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    ہماری قوم بڑی جذباتی ہے ۔۔ عثمان بھائی نے اچھا لکھا ہے ۔ جذباتیت کی سطح سے اوپر ۔
  16. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    کیا پبلش کرنا؟جسطرح کمنٹ کیا ہے ویسے ہی پبلش کر دیجیے کہاں کرنا ہے وہ بتا دیتی ہوں اگر آپ کچھ وضاحت دے دیں
  17. نور وجدان

    پہلی خوشی پہلا غم

    نہ ہونے کا بھی تو ثبوت نہیں ہے:):)
Top