پہلی خوشی پہلا غم

انسان کو پہلے کیا عطا ہوا

  • خوشی

    Votes: 2 40.0%
  • غم

    Votes: 3 60.0%

  • Total voters
    5

ایس ایس ساگر

لائبریرین
میرے خیال میں حضرت آدمؑ کا جنت سے نکالا جانا اور خدا کی نافرمانی کرنا انسان کے سب سے پہلے غم کی وجہ بنی اور پھر خدا کی طرف سے توبہ قبول ہونا ایک انسان کے لیے سب سے پہلی خوشی تھی۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اردو محفلین
انسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم کب ملا
اپنی قیمتی آراء پیش کریں
انسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم ایک ہی صورت میں ملا اور وہ ہے اس کے خود کو انسان محسوس کرنے کا ۔
یہی اس کی خوشی تھی اور یہی اس کا غم ۔
 
Top