مجھے اس سے غرض نہیں کون کس کو کاٹ رہا ہے ، کسی بھی انسان کا دوسرے انسان کو کاٹنا خباثت ہے ،، اسرائیل ، حماس ، طالبان ، داعش ، پاکستانی ، بھارتی ، جاپانی ، جرمن ، امریکن ، روسی ، مسلم ہو یا غیر مسلم ۔۔۔ کوئی بھی !! ۔۔۔۔ لیکن شائد بہت پہلے سے انسان نے یہ سب کرنا شروع کر دیا تھا ( شائد اس کی...