ایسے موقع پر میں اس دھاگے کی بانی صائمہ شاہ اپیا کا بھی ذکر کرنا چاہوں گا۔ جو خود ایک باکمال شاعرہ ہیں۔ اور ان کی خاصیت یہ ہے کہ کم کم گفتگو کرتی ہیں مگر جب بھی کچھ کہا، بہت دیانت اور اخلاص کے ساتھ۔ اپنی رائے اور اظہار خیال میں کبھی خیانت نہیں کی۔
میں مزمل شیخ بسمل بھائی کا بھی ذکر کرنا چاہوں...