کچھ واقعات کی نشاندہی کر دیں تاکہ جوابات دینے میںآسانی رہے۔
رہی بات مساوات کی تو میں اپنی مثال دونگا۔ کہ میرے گھر میں میری والدہ ہمشیرہ ۔ بیگم سب سے ساتھ آج تک ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا کہ جس سے ان کو کمتری محسوس ہوئی ہو۔ ثبوت کے طور پر محفل کا ہر رکن اگر اپنے گھر کے ماحول کو دیکھے تو اس کو...