عین موقع پہ گلہ بیٹھ جاتا ھے بات کرنی ہوتو
ابن سعید خادم فروری 1، 2010 #246 گر کبھی اس دھاگے میں یہاں کی وہاں اور وہاں کی یہاں اڑانے کے سوا کچھ ہوتا ہو تو بتائیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2010 #256 تم کو کون نہیں پہچانتا اور میں تو اپنے قرض کی وجہ سے کبھی بھول ہی نہیں سکتا۔