نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    یہ تیسری وکٹ اسی لئے ہی ملی ہے کے اجمل اور آفریدی نے رنز بننے روک دیئے ہیں
  2. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آوٹ کردیا۔ آفریدی نے۔ عمر گل نے چوتھی باری میں کچ پکڑ ہی لیا
  3. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اجمل کا بھی عمدہ اوور
  4. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آفریدی کا عمدہ اوور
  5. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    پاکستان کو ایک ساتھ 2 وکٹ حاصل کرنے ہونگے۔
  6. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    رن آوٹ کا چانس مس کر دیا
  7. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    عمر گل تو باولنگ کرنی ہی بھول گیا ہے
  8. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    ڈرایوڈ اور دھونی کی وکٹ باقی ہے ۔ یہ دونوں 200 رنز تک آوٹ ہوگئے تو پاکستان میچ جیت سکتا ہے۔ وکٹ بہت اچھی ہے بیٹنگ کے لئے۔ اسی وکٹ پر سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف 319 رنز بنائے تھے پہلے میچ میں
  9. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    سعید اجمل اور آفریدی کی باولنگ فیصلہ کُن ہوگی
  10. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بھارت کے 100 رنز مکمل۔ بھارت کی صورتحال پاکستان کی اننگز سے کافی اچھی ہے۔ باولنگ پر کافی پریشر نظر آرہا ہے
  11. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    تیسری بار فری ہٹ پر بھارت نے فائدہ حاصل کیا۔
  12. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    عمر گل کی ایک اور نوبال
  13. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بھارت اور پاکستان کے میچز میں اس طرح کی حرکت بہت ہی عام بات ہوتی ہے۔ یہ میچ نہیں ہوتا جنگ ہوتی ہے میرے بھائی۔
  14. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    کپتان کا کمال۔ گمبھیر آوٹ۔ باولنگ نے تو کچھ کرنا نہیں تھا یونس نے ہی اپنا حصہ ڈال دیا
  15. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    رن آوٹ زبردست یونس خان نے کمال کر دیا
  16. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    عمر گل آج خراب باولنگ کرتے ہوئے کنڑول نظر ہی نہیں آرہا عمر گل کا۔
  17. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    سعید کا اچھا اوور
  18. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    سعد اجمل کو یونس خان لے کر آگیا باولنگ کے لیے
  19. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    رانا کا بہتر اوور صرف دو رن دیئے
  20. قمراحمد

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    ابھی تک صرف رانا کی کچھ بچت ہوئی ہے۔
Top