نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    واٹس ایپ گروپس

    پہلے وٹس ایپ والوں سے تو پوچھ لیں کہ ایک گروپ میں اتنے ممبران شامل کرنے کی اجازت بھی دیں گے :p
  2. تجمل حسین

    نوٹیفکیشن کی بابت تو اب مجھے بھی یاد نہیں :) مہینے میں 12 بار پیکج لگالیجئے گا۔ یعنی 1200 روپے...

    نوٹیفکیشن کی بابت تو اب مجھے بھی یاد نہیں :) مہینے میں 12 بار پیکج لگالیجئے گا۔ یعنی 1200 روپے میں 60 جی بی ہوجائے گا۔ :) اب موبی لنک کا بھی سن لیجئے۔ 100 روپے میں ایک ہفتہ۔ 1500 ایم بی۔ یعنی مہینے کا ہوا 450 روپے میں 6.50 جی بی۔ :) یا پھر مہینے کا 1000 روپے میں 12 جی بی :) اسی طرح وارد کا 1000...
  3. تجمل حسین

    نیا شادی دفتر

    تو بالآخر یہ دھاگہ جاگ ہی گیا :) اب سونے نہیں دینا کسی کو بھی
  4. تجمل حسین

    واٹس ایپ گروپس

    حکم تو نمبر پر بھیجنا ہے آپ کو نہیں۔ :)
  5. تجمل حسین

    یعنی تقریباََ 30 جی بی انٹرنیٹ پورے ماہ۔ اس کے علاوہ پیکج کے ساتھ ملنے والے فری منٹس اور SMS اس...

    یعنی تقریباََ 30 جی بی انٹرنیٹ پورے ماہ۔ اس کے علاوہ پیکج کے ساتھ ملنے والے فری منٹس اور SMS اس کے علاوہ ہیں۔ انہیں بونس میں شمار کرلیں :) اتنا سستا پیکج فی الوقت کوئی دوسرا نیٹ ورک نہیں دے رہا۔ والسلام
  6. تجمل حسین

    60 روپے علاوہ ٹیکس میں پورے 5 دن۔ 5000 ایم بی انٹرنیٹ۔ یعنی ٹیکس وغیرہ ملا کر تقریباََ 72 روپے۔...

    60 روپے علاوہ ٹیکس میں پورے 5 دن۔ 5000 ایم بی انٹرنیٹ۔ یعنی ٹیکس وغیرہ ملا کر تقریباََ 72 روپے۔ یوں سمجھ لیں کہ 100 کا بیلنس کروائیں تو ایک بار پیکج لگے گا 5 دن کا۔ اس طرح ایک ماہ میں 6 بار پیکج لگانا ہوگا 100، 100 روپے کا۔ یہ کل ہوئے 600 روپے اور 30،000 ایم بی انٹرنیٹ۔
  7. تجمل حسین

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ۔ الحمدللہ میں اللہ کی رحمت سے بالکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب...

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ۔ الحمدللہ میں اللہ کی رحمت سے بالکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ خیر مبارک اور آپ کو بھی عید مبارک۔ باقی جہاں تک یوفون کی فری 3 جی بات ہے تو کل اس کا آخری دن تھا۔ ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے اب پیسوں سے کام چلے گا۔ لیکن تمام نیٹ ورکس کی نسب یوفون کے پیکج بہت اچھے اور...
  8. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بہت شکریہ جناب اتنی تفصیل سے لکھنے کا۔ میں پروکسی استعمال نہیں کرتا۔ کیونکہ مجھے پروکسی پر کسی صورت اعتماد نہیں۔ آپ نے جس ربط کی مدد سے ویڈیو یہاں ایمبڈ کی ہے وہ ربط ہی یہاں پیسٹ کردیں۔ نوازش۔
  9. تجمل حسین

    واٹس ایپ گروپس

    :( کیا اردو کی ترویج و ترقی کا کام دیگر کسی جگہ پر کرنا منع ہے :) یوں سمجھ لیں کہ اگر ایک ادارہ اردو کی ترویج و ترقی کے لیے کام کررہا ہو تو کیا کوئی دوسرا ادارہ قائم کرکے یہ کام نہیں کیا جاسکتا۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے اردو محفل پر کوئی اثر پڑے گا۔ اردو محفل تو قائم ہی اردو کی ترویج و ترقی کے...
  10. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ویڈیو اوپن نہیں ہورہی۔ جس ویب سائٹ پر ویڈیو چلتی ہے وہاں سے ایڈریس بار سے لنک کاپی کرکے یہاں پیسٹ کردیں۔ :)
  11. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جتنا جلد ہوسکے۔ کیونکہ فی الوقت تو ہمارے کام کی نہیں۔ یا تو ڈائریکٹ ویڈیو کا ربط دے دیں۔
  12. تجمل حسین

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    زبردست سعود بھیا۔
  13. تجمل حسین

    :) کچھ نہ ہونے کی نسبت کچھ ہونا بہتر ہے۔ :)

    :) کچھ نہ ہونے کی نسبت کچھ ہونا بہتر ہے۔ :)
  14. تجمل حسین

    مبارکباد ہمیں مبارک ہو کہ ہم سات ہزاری ہو گئے

    جی بالکل جناب ! سات ہزاری منصب مبارک ہو۔ آج یہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کدھر غائب ہیں۔ ورنہ اب تک تو یہ پوسٹ ہو بھی چکی ہوتی ان کی طرف سے۔ :)
  15. تجمل حسین

    اصل روداد تو اسی وقت تک کی ہے جب تک آپ موجود تھے اس کے بعد بیس منٹ بعد ہم بھی چلے گئے تھے۔ :)...

    اصل روداد تو اسی وقت تک کی ہے جب تک آپ موجود تھے اس کے بعد بیس منٹ بعد ہم بھی چلے گئے تھے۔ :) تصاویر صرف آوازِ دوست صاحب کے ساتھ ملاقات کی میسر ہوں گی۔
  16. تجمل حسین

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    میں نے اسی بابت عرض کیا تھا کہ یہ خرابی صرف ونڈوز پر آتی ہے لینکس پر نہیں۔ :p اب خود ہی مان رہے ہیں۔ جب میں نے کہا تو ذیل کا جواب دیا۔
  17. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    مبارکاں ہوون جی ساڈے ولوں۔
  18. تجمل حسین

    عید سے ایک دن پہلے محترم آوازِ دوست سے ملاقات ہوئی تھی اگر وہ روداد لکھیں تو تصاویر میں مہیا...

    عید سے ایک دن پہلے محترم آوازِ دوست سے ملاقات ہوئی تھی اگر وہ روداد لکھیں تو تصاویر میں مہیا کردوں گا۔
  19. تجمل حسین

    تصاویر بنائی نہیں اور روداد میری نسبت محمد بلال اعظم صاحب زیادہ دلچسپ لکھیں گے اگر انہوں نے لکھی...

    تصاویر بنائی نہیں اور روداد میری نسبت محمد بلال اعظم صاحب زیادہ دلچسپ لکھیں گے اگر انہوں نے لکھی تو۔۔۔ :)
Top