نبیل بھائی اس سلسلے میں کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ اردو ویب پر ہی ایک الگ سیکشن بنادیا جائے۔ جہاں مختلف پیراگراف دیئے جائیں اور کوئی بھی انہیں رومن اردو میں تبدیل کرسکے۔ کیونکہ خود سے پیراگراف ڈھونڈنے اور پھر رومن اردو میں کنورٹ کرکے یہاں پوسٹ کرنے کے عمل بہت سارے لوگ تھوڑے سست ہوجاتے ہیں۔ اگر...
ارےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
میں نے کب کہا کہ آپ نے غلطی کی ہے۔ میں نے تو یہی بتایا ہے کہ لفظ ”لڑکی“ بعد میں ہی آتا ہے خواہ حروف تہجی کی ترتیب سے لکھ لیں۔ :)
دوبارہ آمد پر خوش آمدید۔
صبح کا بھولا شام کو گھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے اگرچہ یہ شام تین سال بعد ہی کیوں نہ ہو۔ :)
امید ہے کہ آپ دوبارہ غائب نہیں ہوں گی۔