یہ آج کی نوائےوقت کےاخ۔بارمیں شائع ہوایہ کالم اپنی حشرسمانیوں کےساتھ۔ آپ کی خدمت حاضرخدمت ہے۔
پوٹھوہارکی ایک کہاوت ہے: ’’اپنے سے کمزور کو دیکھتا ہوں تو مجھے غصہ آتا ہے۔ اپنے سے طاقتور کو دیکھتا ہوں تو مجھے رحم آتا ہے‘‘ یہی کہانی پاکستان اور امریکہ کی دوستی کا اصول ہے۔ امریکہ کو ہمیشہ ہم پر...