نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    وہ سانحہ جو گیا گزر ، میری جاں پہ سخت ترین تھا .... رہنمائی فرمائیں

    آسی صاحب آپ کے مشوروں کے مطابق کوشش کی ہے . پتہ نہیں کس حد تک کامیاب ہوا ہوں ۔ آپ کی اصلاح کیا گیا گیا شعر اورباقی اشعار میری اپنی ترمیم کے ساتھ غزل میں اب کچھ یوں ہیں ... رہنمائی فرمائیں وہ سا نحہ جو گزر گیا ، میری جاں پہ سخت ترین تھا مرے زخم سارے گیا کھلا ، وہ بہار غم کا امین تھا گم...
  2. کاشف اسرار احمد

    وہ سانحہ جو گیا گزر ، میری جاں پہ سخت ترین تھا .... رہنمائی فرمائیں

    آسی صاحب آپ کے مفید مشوروں کا بہت بہت شکریہ . میں ایک بار پھر سے کوشش کرتا ہوں.. انشا الله جلد ہی ان اغلاط کو دور کر کےدوبارہ حاضر ہوتا ہوں
  3. کاشف اسرار احمد

    وہ سانحہ جو گیا گزر ، میری جاں پہ سخت ترین تھا .... رہنمائی فرمائیں

    یہ میری پہلی غزل ہے ... الله رحم ..کرے :) آپ حضرات سے اس کوشش کی ایک علمی اور تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ دستیاب ہے ...:p وہ سانحہ جو گیا گزر ، میری جاں پہ سخت ترین تھا مرے زخم سارے کھلا گیا ، وہ بہار غم کا امین تھا وہ یاد گم گشتہ رہ کے نقش ، جنھیں ذہن سے میں نہ مٹا سکا مری جبیں پہ ابھریں گے...
  4. کاشف اسرار احمد

    تعارف میرا نام کاشف ہے

    ہا ہا ہا ... جی میرا خیال ایک نو آموز اسی سلوک کا حقدار . ابھی پیش کرتا ہوں اس جاں بلب کو ... شکریہ
  5. کاشف اسرار احمد

    تعارف میرا نام کاشف ہے

    آپ سب احباب کا ممنون ہوں ۔ میرا تعلق دلی سے ہے ۔ اچھی شاعری کا شوق ایک عرصے سے ہے۔ سرسری صاحب کی "شاعری سیکھیں" نام کے دھاگے نے میری توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔ ابھی چند یوم قبل ایک غزل کے چند ٹیڑھے میڑھے اشعار قلم بند کیے ہیں کسی صاحب اسلوب سے اصلاح درکار ہے 'برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں :)
  6. کاشف اسرار احمد

    تعارف میرا نام کاشف ہے

    السلام علیکم میرا نام کاشف ہے . اور میں آج ہی اس محفل میں شامل ہوا ہوں . سرسری صاحب کی "شاعری سیکھیں" نام کے دھاگے نے میری توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے امید ہے آپ سب لوگوں کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملےگا . انشا اللہ شکریہ
Top