نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بھیڑ کے ساتھ ہی دلدل میں اترنا ہو گا (مخمور سعیدی)

    نوازش ایس ایس ساگر بھائی :)
  2. نیرنگ خیال

    چائے

    چونکہ "مینا اسی کا ہے" اس لیے کوتاہ دستی ہے۔ اگر "مینا اسی کی ہوتی" تو کوتاہ دستی بھی مذکور نہ ہوتی۔
  3. نیرنگ خیال

    شہر کا نام تو بتائیں

    عاطف بھائی۔۔۔ ہم قافیہ شہروں کا دحاگہ بنائیں۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ عزت دینا ہی انسان کو جچتا ہے۔ بےعزت کرنے والے تو جابجا ہیں۔

    یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ عزت دینا ہی انسان کو جچتا ہے۔ بےعزت کرنے والے تو جابجا ہیں۔
  5. نیرنگ خیال

    بھیڑ کے ساتھ ہی دلدل میں اترنا ہو گا (مخمور سعیدی)

    اس ربط پر کلک رنجہ فرمائیں جو میں نے دیا تھا۔۔۔ اوپر بائیں جانب ایک بٹن سا بنا ہوگا۔۔۔ "نئی لڑی ارسال کریں" بس اسی کا ٹینٹوا دبانے سے نئی لڑی کا خفیہ کمرہ ظاہر ہوجائے گا۔
  6. نیرنگ خیال

    چائے

    ویسے شعر میں "مینا اسی کی ہے" ہونا چاہیے۔۔۔ لیکن چلیں۔۔۔ اب شاعر نے کہہ دیا تو کیا کریں۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    شہر کا نام تو بتائیں

    مطلب بھلے محلہ ہو۔۔ ہے تو ایک گاؤں کا نام۔۔۔ اب رحیم یار خان بھی تو بندے کا ہی نام ہے۔۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    چائے

    ختم ہوجائے یہ چائے تو پھر چلتے ہیں اس ملاقات کا انجام نہیں ہے کوئی لیاقت علی عاصم
  9. نیرنگ خیال

    شہر کا نام تو بتائیں

    ڈھوک بازا (چکوال) ط
  10. نیرنگ خیال

    شہر کا نام تو بتائیں

    کلرکہار (پنجاب) ٹ
  11. نیرنگ خیال

    سالگرہ مبارک ہو بیٹی کو۔۔۔

    سالگرہ مبارک ہو بیٹی کو۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    آپ عزت واپس دلانے کا کام شروع کریں

    آپ عزت واپس دلانے کا کام شروع کریں
  13. نیرنگ خیال

    بھیڑ کے ساتھ ہی دلدل میں اترنا ہو گا (مخمور سعیدی)

    اس زمرے میں نئی لڑی بنا کر اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔ محفل پر خوش آمدید
  14. نیرنگ خیال

    شہر کا نام تو بتائیں

    بخدا ایک لمحے کو بھی گمان نہیں گزرا کہ آپ نے سنجیدگی سے لکھا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    شہر کا نام تو بتائیں

    ضلع رحیم یار خان
Top