خط لکھنے کے چار نکات!
اضطرابی حالت میں خط نہ لکھیں۔
لکھ لیں تو اس کو بھیجیں مت
بھیج دیں تو یاد رکھیں کہ کیا لکھ کر بھیجا تھا۔
مذاق کی صورت میں "٭" کے ساتھ حاشیے میں واضح کر دیں۔
تاکہ ڈیڑھ دو سو سال بعد عوام پریشان نہ ہوں۔
منجانب محمداحمد
صدر انجمن بھلائی برائے شعرا قبل از ڈیڑھ دو سو سال