نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    خان کےبیٹےقاسم نےاسلامی تاریخ میں گریجویشن کرلی.خبر.ہمارےہاں اسلامی تاریخ پڑھائی نہیں جاتی.یونیورسٹی

    کوئی بات نہیں۔۔۔ اسکا ابا ہماری اسلاف سے ملاقات کے سبھی بندوبست کیے ہوئے ہیں۔ ہم خود جا کر مل بھی لیں گے اور پڑھ بھی لیں گے۔
  2. نیرنگ خیال

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    تو کیا یہ واقعتا گالیاں ہیں؟ :silent3:
  3. نیرنگ خیال

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    خوب آنا جانا لگا ہے بانکے چھورے چھوریوں کا
  4. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس حساب سے تو میں مکمل سال کا احترام کرتا ہوں۔
  5. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اردو ٹائپنگ آپ کی بہت بہتر ہے۔ یہ ایک اچھی چیز ہے۔ جیتی رہیے۔
  6. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ہم تو فروری، مئی اور نومبر تینوں ماہ کا شدید قسم کا احترام رکھتے ہیں۔۔۔۔ اور مارچ کی کچھ ویڈیوز دیکھنے کے بعد تو احترام میں اس قدر شدت ہے کہ بقیہ تینوں ماہ کا احترام پیچھے رہ گیا ہے۔۔۔ اب قسم اٹھوائیں گے کیا۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اور ان سب کو زنگ لگ گیا ہے۔ جیل میرا مطلب معطل ہوتے رہتے تو معاملہ ایسا پھیکا نہ ہونے پاتا۔۔۔۔۔۔۔ افسوس ہوا محفلین میں اب کج بحثی بھی ڈھنگ سے نہیں ہو پاتی۔۔۔ باقی تو خیر کیا شکوہ کرتے۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ سے ہم نے تعارفی دھاگے کی فرمائش داغی تھی، لیکن آپ نے ہمارے مراسلے کو بھی بحث کا ہی کوئی حصہ سمجھ کر دائیں بائیں کی باتیں کیں اور اصل مدعا پس پشت ڈال دیا۔
  9. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دل سے کوشش نہیں کیا نا۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔ تمہاری کوششیں تو عمران خان کی بہتری لانے کی حکمت عملی جیسی ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پورا دھاگا نہیں پڑھ سکتا۔۔۔ لیکن آپ کا شکوہ دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہےکہ ماحول نہیں بن سکا۔ مجھے اب مایوسی بھی ہو رہی ہے۔۔۔ :( لیکن آپ مایوس نہ ہوں۔۔۔ شغل جاری رکھیں اگلے کسی موضوع پر سہی۔۔۔۔ ساتھ ہی اپنے تعارفی دھاگے کا بھی راستہ دکھائیں۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آہاں۔۔۔ محفل پر یوم خواتین چل رہا ہے۔۔۔ بڑے عرصے بعد کوئی ہل چل نظر آئی ہے۔۔۔ دو چار اس چکر میں معطل ہوجائیں تو کوچے کی بھی شوبھا بڑھے۔۔۔ اب تو مقتل بھی بےآباد ہونے کی وجہ سے "ہانٹڈ" لگنے لگا ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    اب اگر شمشاد بھائی پاکستان آئے اور مجھ سے ملاقات بھی کی۔ تو میں ان کے ساتھ ریس لگا کر ان کو پیچھے چھوڑ جاؤں گا۔ یہی ایک آسان صورت ہے ان کو پیچھے چھوڑنے کی۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    یہ تو بہت آسان ہدف ہے۔۔۔ بڑوں پر نظر رکھیں۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    ہزاری ہزاری۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو مومن فرحین صاحبہ۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    آپ خود بھی اس معاشرے کی عورت ہیں۔ اس حوالے سے بات کیجیے کہ اس معاشرے میں عورت کو عورت سے کس قدر خطرہ ہے۔ ہمیں بنیادی طور پر شاید عورتوں کو شدید قسم کا شعور دینے کی ضرورت ہے۔ محفلین کی خواتین سے گزارش ہے کہ اس سیما آپی کے چھیڑے موضوع پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں۔
  16. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    کس کس کو بور کیا جا سکتا ہے۔ مثالوں سے واضح کریں۔۔۔ جہاں ضروری ہو شکل بھی بنائیں۔
  17. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    کس کے ساتھ۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    مستقل مزاجی۔۔۔۔۔
Top