بوچھی جی کو پھوپھی بننے پر مبارکباد
صورت احوال یہ تھی کہ محترمہ سے کل فون پر بات ہو رہی تھی۔ جس میں میری شادی کے لئے کوائف پر بات ہو رہی تھی۔
دوران انٹرویو انہوں نے پوچھ لیا ۔ پہلے شادی شدہ تو نہیں ہیں۔ کہا جی ہاں ہوں۔ جب پوچھا کہ بچے ہیں تو بتا دیا کہ ایک بیٹی ہے۔
تو مہنگائی کی ڈیمانڈ ہو گئی اس...