نیرنگ خیال بھائی السلام و علیکم
جناب یہ جو آپ ایک اقتباس کے بعد دوسرا اقتباس لگاتے ہیں اورنج کلر میں اور اس میں آپ اپنی بات کی وضاحت کرتے ہیں اور کسی دوسرے کا اقتباس بھی لیتے ہیں لیکن سب ایک ہی جوا ب میں وہ کیسے کرتے ہیں مجھے اس کا طریقہ ضرور بتا ئیے گا۔
ورنہ میں ابھی بازار جا رہا ہوں پانچ کلو...