میں اردو وکیپیڈیا کو نوری نستعلیق فونٹ میں دیکھنا چاہتا ہوں پڑھنا چاہتا ہوں اس کے لیے مجھے کیاکرنا ہوگا؟
دوسرے اردو وکیپیڈیا پر آپ تحاریر کیسے لکھتے ہیں اور ان کی منظوری کیسے ہوتی ہے ؟
امید ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں گے یہ سمجھ کر کہ پوچھنے والا بالکل صفر معلومات رکھتا ہے ۔
شکریہ