نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں سید عمران انکل کو ٹیگ کر رہا ہوں انہیں پوچھ لیں آپ
  2. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہد کے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سعودی والوں کو طاغوت سے کیوں کر الف ہو سکتی ہے
  3. فہد اشرف

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    حسان خان بھائی۔ آمدید اگر جمع حاضر کا صیغہ ہے تو جملہ ’خوش آمدید‘ واحد حاضر کے لیے کیوں استعمال ہوتا ہے؟
  4. فہد اشرف

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    اگر میرے پاس ذخائرِ الفاظ ہوتے اور ان کو برتنے کا سلیقہ ہوتا تو میں بھی اس موقع کا فائدہ اٹھا کے ایک خوبصورت سا عقیدت نامہ لکھتا، لیکن میرے ذہن کو تو فقط ایک لفظ "محترم" کے سوا کچھ بھی نہیں سوجھ رہا ہے اور میرا دل کہہ رہا ہے کہ یہی ایک لفظ ہزار دفعہ لکھ کے ارسال کر دوں پھر سوچتا ہوں کہ کیا...
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صنعتی انقلاب کے بعد طوطوں کے پاس کرنے کو کچھ بچا ہی نہیں تھا۔
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قورمہ کھلائیں گے عدنان بھائی دعوت میں
  7. فہد اشرف

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    نہیں نہیں آپ کو التباس ہوا ہے آپ نے نکاح نامہ سنا ہوگا :LOL:
  8. فہد اشرف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بے فکر رہیں انتقالِ جائداد کا چکر نہیں ہے :p
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راز کی بات بتاؤں طمانچہ ط سے ہوتا ہے
  10. فہد اشرف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہم کسی پنجابی شعر کی امید لگائے بیٹھے تھے بھیا۔
  11. فہد اشرف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    نیرنگ خیال بھائی ہم آپ کے دستخط سے محروم کیوں رہیں :)
  12. فہد اشرف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    دستخط: کوئی پائے تو مجھے کیا پائے کھوئے رہنا ہے نشانی میری خالد احمد محبتیں ہیں آپ کی تاخیر کے لیے معذرت۔ ٹیگ تو اسی دن موصول ہو گیا تھا لیکن اس وقت موڈ بہت غیر شاعرانہ تھا :)
  13. فہد اشرف

    ادراک ، از راحیل فاروق

    یہ نظم کی کون سی صنف؟
  14. فہد اشرف

    تاویل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نظم

    نظم بہت خوب اور رواں ہے بس حکایت دل کو نہیں لگ رہی ہے کہ اب تک کتے کی وفاداری کے قصے ہی پڑھے تھے۔
  15. فہد اشرف

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    پھر تو مفہوم مکمل نہیں ہو رہا (یا کم از کم میری فہم میں نہیں آ رہا ہے)۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی قطعہ کا ایک شعر پڑھ لیا ہو۔
  16. فہد اشرف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    صرف یاز بھائی ایک دم سے غائب ہوئے ہیں باقی سب تو غیاب کے وجوہات اشاروں کنایوں میں بتا کے گئے ہیں۔
  17. فہد اشرف

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    لڑیوں کو کچھ اور بھی پڑھا اور سمجھا جا سکتا ہے؟؟
Top