ابن توقیر بھائی ہماری تلاش کا سفر اور بھی طویل رہا ہے۔ ہم تو فلک مشتری پہ علامہ اقبال کے ساتھ محوِ سفر تھے جب دیکھا کہ حضرت حلاج نوا پیرا ہیں ع—
بملک جم ندہم مصرعِ نظیری را
”کسے کہ کشتہ نشد از قبیلۂ ما نیست “
اس قدر بیش قیمت مصرعے کے بارے جان کر دوسرے مصرعے کے حصول کی ہوس جاگ اٹھی اور اسی تلاش...