نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    محفل تو پھر ان دنوں ''کارخانے داروں' سے اٹی پڑی ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    کسی اور کو کیوں تکلیف دیتے ہیں، آپ خود کوہ قاف سے نہیں ہیں کیا!
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    گل تے تواڈی سولہ آنے اے پر چنگی جگہ دا بھلیکھا ای جے۔ اگلے حالوں وی جاؤ دے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    تسی تے اگے ای اک ہور محفلین دے کرائے دار نہیں او ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    اُتلا پورشن آگے ای خالی ہوندا جا ریا سی پر اے پڑھ کے لگدا اے سپیڈ ودھ گئی اے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    یہ اجزائے ترکیبی شاید جناتی زبان میں لکھے گئے ہیں، صرف کوہ قاف کے رہنے والے ہی سمجھ پائیں گے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    قرب قیامت کی نشانیاں ایک بار پھر پڑھنا چاہ رہا ہوں کہ شاید ان میں اس کا بھی ذکر ہو۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    اس لڑی کی سمجھ نا آنے پر جملہ محفلین کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔ شُما کر دیجیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    چھج چھاننی نوں مینڑے مار ریا۔ ہائے او ربا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ٹیبل، فگر یا انیکسچر کیوں نہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    دراصل، گھروں میں رہ رہ کر اپنے معزز محفلین تھوڑے بہت کھسک شھسک سے گئے ہیں۔ آپے کچھ عرصے بعد ٹھیک ہو جائیں گے۔ آپ نے ناراض بھی نہیں ہونا اور دل پر بھی نہیں لینا۔ ویسے احتیاطاً جاسم محمد کی اولین لڑیاں بھی پڑھ لیجیے۔ کام آئیں گی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پرانے شمشاد صاحب والی لڑیاں پڑھ رہے تھے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سر۔۔۔۔ ایک دنیا بغیر اقامے کے عمرہ اور وزٹ ویزہ پر جا کر سال دو سال لگا آتی رہی ہے۔ حتی کہ 6 خلیجی ریاستوں سے مال بردار گاڑیاں لیکر آنے والے ڈرائیور صاحبان بھی گاڑی کھڑی کر کے دو چار دن دیہاڑی لگا جاتے ہیں۔ آپ سے اس لیے پوچھا تھا کہ تعارف والی لڑی میں آپ نے بتایا کہ سعودیہ میں نیا ہوں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ٹھیک ہے دندنائیں۔۔۔۔ پر گھروں باہر نہیں جانا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کوئی نا کوئی ویزہ تو لگوایا ہی ہوگا نا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یار منتظم، دو اک دن ہور نہیں کڈھدے او، متے لاک ڈاؤن کھل جائے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    زیک پائین، پاسپورٹ تے جائی دا اے۔ اقامہ تو ادھر کام وغیرہ کے لیے ضرورت ہوتا ہے۔
Top