نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    دیر تک باہر رہنا بھی آج کل اچھا نہیں صحت کے لیئے سعود بھائی سو جلدی لوٹ آیا کیجیئے گھر کو
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام ارے آج تو خاں صاحب بھی پائے جاتے ہیں محفل میں، کیسے ہیں جناب۔
  3. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کچھ حساب کتاب بھی رکھ لیا کیجیئے شمشاد بھائی، ویسے آپ بھی کہیں دنیا کے غم بھلانے کو تو نہیں پیتے;)
  5. حسن علوی

    تعارف خلیل الرحمن

    محفل میں خوش آمدید خلیل۔
  6. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. حسن علوی

    مبارکباد جیس کا نیا فیس

    مبارک ہو جیسبادی آپکو۔
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    پر 'سب' میں تو ہم بھی آتے ہیں اور ہم تو جاگ ہی رھے ہیں شاید:rolleyes:
  9. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    جی دعا تو یہی ھے کہ اللہ تعالٰی سارے پاکستان پر اپنا رحم فرمائے (آمین)
  10. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ایک اندازے کے مطابق دن میں آپ کوئی اڑھائی سے تین لیٹر چائے تو پی ہی جاتے ہیں (سمجھ نہیں آ رہی کہ ماشاءاللہ کہوں یا استغفرللہ:confused:)
  11. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    جی نہیں کوئی لڈو شڈو نہیں پھوٹ رھے بلکہ لگتا ھے ڈڈّو کُود رھے ہیں دل میں۔ چلیئے آپ کی مثال سمجھ کر بات ہضم کرنے کی کوشش کرتا ہوں:noxxx:
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اچھا تو ابھی دو ماہ سے مٹھائی کا ہی انتظار ہو رہا ھے ابھی تک نہیں ملی:confused: چلیئے آپ کے پیچھے لائن میں ہم بھی کھڑے ہو جاتے ہیں مٹھائی کے انتظار میں۔۔۔۔
  13. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میرا تو چائے کے نام سے جلتا ھے حیرت ھے آپ کا پی کر بھی نہیں جلتا۔ ویسے اتنی زیادہ مقدار میں چائے۔۔۔خیر اب آپ کو کیا سمجھائیں سر جی:rolleyes:
  14. حسن علوی

    مبارکباد خوشخبری

    شمشاد بھائی پہلے ہی بہت نادم ہیں منّے کے ماموں اب اور شرمندہ مت کیجیئے آپ۔
  15. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیا کہنے یعنی کہ آپ نے مجھے اس قسم کا آدمی سمجھا ہوا ھے، سبحان اللہ:rolleyes:
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    اس وقت بہت سے اراکین سو رھے ہیں شاید:rolleyes:
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    یہ تو بڑی اچھی بات ھے چلیئے خیر سے جایئے
  18. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اندازہ کیجیئے ذرا کہاں کی بات کہاں جا کر مار دی۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ ہنوز دلی دور است۔۔۔۔ ابھی دو چار دن اُڑ لینے دیجیئے کیوں دشمن ہوئے جاتے ہیں میری آزادی کے:idontknow: ویسے پھول دینے کا شکریہ
  19. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    سبحان اللہ دس سے بارہ کپ؟ صرف؟ کتنا خون جلاتے ہیں روز؟ اگر گھر میں چائے ختم ہو جائے تو کیا کرتے ہیں پھر؟
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    مجھے ٹھیک سے یاد نہیں پڑ رہا شاید یہ دھاگہ میں پہلے بھی دیکھ چکا ہوں۔ خیر احتیاط کے طور پر دوبارہ مبارکباد دے دی ھے:) شکریہ
Top