ہمارے ہاں بھی آج مرغی کا سالن ہی بنا ھے۔
ویسے اردو میں اب بہت سے ایسے الفاظ ہیں جو کہ انگیزی لغت سے تبدیل ہوئے جا رھے ہیں۔ روز مرّہ میں ان الفاظ کا استعمال اب عام سی بات ھے۔ مثال اوپر موجود ھے جبکہ اسکے علاوہ بھی کئی ایسی مثالیں ہیں جیسے اسکول (مدرسہ)، ڈاکٹر (طبیب)، پینسل (قلم) اور دیگر بہت...