نتائج تلاش

  1. F

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی رچرڈ اولسن نے طالبان کے حوالے سے جو بيان ديا ہے وہ کوئ نئ پاليسی نہيں ہے۔ ان کا حاليہ بيان ہمارے اس ديرينہ موقف کی توثيق تھا کہ جو مسلح گروپ دہشت گردی کو ترک کر کے امن معاہدوں کا حصہ بننا چاہتے ہيں اور قانونی طريقے سے سياسی دائرے ميں...
  2. F

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کچھ رائے دہندگان اپنے دلائل ايسے دعوؤں کو بنياد بنا کر پيش کرتے ہيں جو ناقابل فہم بھی ہوتے ہيں اور پڑھنے والوں سے اس غلط توقع کے متقاضی بھی ہوتے ہيں کہ ان بے سروپا الزامات کو من وعن حقيقت سمجھ کر تسليم کر ليا جائے۔ دسمبر 2007 ميں تحريک طالبان...
  3. F

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ستم ظريفی يہ ہے کہ آپ کی رائے اس دن پوسٹ کی گئ ہے جس دن پاکستان کے تمام اہم اردو اخبارات ميں ٹی ٹی پی کے نمايندے کے اس پيغام کو جلی حروف ميں شائع کيا گيا ہے جس ميں اس تنظيم کی جانب سے حکومت پاکستان کو "راہ نجات" کے ليے اپنے مطالبات تسليم کرنے...
  4. F

    ہنگو میں نمازیوں پر خودکش حملہ، اکیس ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ امر خاصہ دلچسپ ہے کہ کچھ تجزيہ نگار دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں کی منطق کو چيلنج کرنے کے ليے ان تنازعات اور جنگوں کے حوالے استعمال کرتے ہيں جو کئ دہائيوں پرانے ہيں اور جن کا دہشت گردی کی موجودہ عالمی ايشو کے ساتھ نہ کوئ تعلق بنتا ہے...
  5. F

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر ميں آپ کا نقطہ درست سمجھا ہوں تو اس کی بنياد پر پاکستان ميں ہونے والے ہر خودکش حملے، بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کے بعد حکومت پاکستان کا ردعمل صرف يہی ہونا چاہیے کہ عام شہريوں کو محض يہ تنبہيہ کر دی جائے کہ اپنے گھروں اور عمارتوں کے...
  6. F

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ زرقا، يہ دعوی بالکل غلط ہے کہ پاکستان ميں يو ايس ايڈ کے توسط سے جاری منصوبوں کے مقاصد، ان کی بنياد يا ان منصوبوں کی وسعت کا کوئ بھی تعلق دہشت گردی کے خلاف جاری مشترکہ عالمی يا علاقائ جدوجہد سے ہے اور نا ہی يہ يو ايس ايڈ کے منصوبے ہماری دہشت...
  7. F

    ہنگو میں نمازیوں پر خودکش حملہ، اکیس ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہم ہنگو ميں مسجد کے باہر خودکش دھماکے کی شديد مذمت کرتے ہيں جس ميں کئ نمازيوں کو اس وقت قتل کيا گيا جب وہ جمعے کی نماز کی ادائيگی جيسے اہم مذہبی فريضے کے سلسلے ميں وہاں موجود تھے۔ عوامی مقامات پر عام شہريوں کو نشانہ بنانے سے يہ حقي‍قت واضح...
  8. F

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں جاری خونريزی کے ضمن ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان صدر اوبامہ نے امريکہ کی جانب سے شام ميں عام لوگوں اور خطے ميں جاری تشدد سے متاثر پناہ گزينوں سے اظہار يکجہتی کے اعادہ اور انکی ضروريات زندگی کو مد نظر...
  9. F

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ نا تو يہ ويڈيو جعلی ہے اور نا ہی اس ميں سياق وسباق سے ہٹ کر کوئ ردوبدل کيا گيا ہے۔ تمام معتبر امريکی اخبارات ميں اس واقعے کو رپورٹ کيا گيا تھا اور اس کی بآسانی تصديق کی جا سکتی ہے۔ اس واقعے کی تفصيل اور وہ لمحہ بہ...
  10. F

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ کوئ تعجب کی بات نہيں ہے کہ کالم نگار نے اپنے بے بنياد فلسفے کی تشہير کے ليے چند واضح حقائق کو يکسر نظرانداز کر ديا ہے۔ شايد لکھاری کے ليے اس بات کی کوئ اہميت نہيں ہے کہ پرتشدد کاروائيوں اور دہشت گردی کے جس عفريت کی پشت پنائ، حمايت اور...
  11. F

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہر معاشرے ميں نفرت بيچنے والے گنتی کے چند افراد کے مقابلے ميں محبت اور روادری کا پرچار کرنے والے بے شمار لوگ موجود ہيں۔ http://www.youtube.com/watch?v=QruTUDmgDSE&list=UUol54Ybnv6TQt0KZeTBC7zw&index=2 فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو...
  12. F

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر آپ ميری پوسٹ دوبارہ پڑھيں تو آپ پر واضح ہو گا کہ نا تو ميں نے علامہ طاہر القادری کے خيالات اور نظريات کی تائيد يا حمايت کی ہے اور نا ہی انھيں غلط قرار ديا ہے۔ ميں نے صرف امريکی حکومت کا يہ موقف واضح کيا ہے کہ پاکستان ميں ہونے والی کسی بھی...
  13. F

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بدقسمتی سے پاکستان ميں ہر اہم سياسی اور مذہبی ليڈر پر ان کے مخالفين اور ناقدين کی جانب سے کبھی نا کبھی "امريکی کٹھ پتلی" يا امريکی ايجنٹ ہونے کے الزامات لگتے رہے ہيں۔ اس تناظر ميں تو علامہ طاہر القادری پر بھی اسی نوعيت کے بے بنياد اور غلط...
  14. F

    طالبان سے مذاکرات

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ صحافی انصار عباسی نے اپنے کالم ميں پيرس ميں ہونے والی جس ملاقات کا تذکرہ کيا ہے، اس کا انعقاد نہ تو حکومتی سطح پر کيا گيا تھا اور نا ہی اس ميں امريکی حکومت نے کسی قسم کی نمايندگی کی تھی۔ يہ کہنا صريح غلط ہے کہ اس ملاقات کے ذريعے امريکہ نے...
  15. F

    بشیر بلور شہید

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ دلچسپ امر يہ ہے کہ ايک طرف تو يہ دليل دی جاتی ہے کہ پاکستان کو اس فضول اور بے معنی جنگ سے لاتعلق ہو جانا چاہیے اور اس نظريے کو ماننے والوں کے نزديک ايسا کرنے سے القائدہ کی قوتوں سے جاری جنگ بھی ختم ہو جائے گی۔ يعنی ايک طرف تو وہ اس بات کو...
  16. F

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ انتہائ افسوس کا مقام ہے کہ کچھ مبصرين اپنے سياسی نظريات اور جذباتيت پر مبنی سوچ کی ترويج کے ليے امريکہ ميں پيش آنے والے حاليہ سانحے کو بھی استعمال کرنے سے نہيں چوک رہے ہيں۔ امريکی ميں نيوٹاؤن کے مقام پر جو کچھ ہوا وہ انتہائ تکليف دہ اور...
  17. F

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ بار بار دہرايا جانے والا يہ الزام کہ امريکہ نے عراق کے وسائل پر قبضہ کر ليا ہے اور مسلم آثار قديمہ کو تباہ و برباد کر ديا ہے، بالکل غلط اور بے بنياد ہے۔ عراق کے وسائل اور اس کے تاريخی اور ثقافتی ورثہ پر عراق کے عوام کا حق ہے اور عراقی عوام...
  18. F

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کچھ رائے دہندگان نے يہ بالکل درست کہا ہے کہ امريکی حکومت اپنے شہريوں کے مفادات کو مقدم سمجھتی ہے اور يہی ان کے نزديک سب سے اہم مقصد ہے۔ دنيا ميں کسی بھی ملک کی طرح امريکی حکومتی عہديداروں کو بھی بحثيت مجموعی اس بات کا مينڈيٹ ديا جاتا ہے کہ وہ...
  19. F

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ايک لحاظ سے اس واقعے کے بعد جس قسم کی آراء سامنے آئ ہيں، وہ کوئ زيادہ حيران کن نہيں ہيں۔ بدقسمتی سے گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان ميں ايک حلقے کی يہی سوچ رہی ہے۔ جب بھی دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کاروائ کی جاتی ہے تو تمام تر توجہ اور...
  20. F

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ نقطہ نظر اور دليل کہ صرف پاکستان کے امراء ہی امريکہ اور پاکستان کے اسٹريجک تعلقات سے فيض ياب ہوتے ہيں، نا صرف يہ کہ بالکل غلط ہے بلکہ دو ممالک کے مابين تعلقات کے طے شدہ عالمی نظام کے بھی برخلاف ہے۔ امريکی حکومت کو کيا ضرورت ہے کہ وہ کئ...
Top